تحریک انصاف کی خیبر پختون خواہ میں 10 سال حکومت رہی لیکن بٹگرام کے لوگوں کے لیے کوئی سڑک نہیں بنائ اور یہ لوگ چیئر لفٹ پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔۔جسکا وجہ سے آج یہ لفٹ کا حادثہ ہوا
#BattagramChairlift
This is the condition of Battagram, students had to take chairlift to go to school.
10 years of NayaPakistan but not a single road was built in KP.
#Battagram
یا اللّٰہ چئیر لفٹ میں پھنسے ہمارے ب��ے اور ان کے استاد اور دیگر افراد بشمول ان کو ریسکیو کرنے والے جوانوں کی حفاظت فرما اور سب کو بہ حفاظت واپس پہنچا آمین !
#accident
#Battagram
#chairlift