ملتان ڈیرہ غازی خاں اور بہاولپور ڈویژن کے عہدیداران ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں کا صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد بچ ولاز ملتان میں خطاب۔ طلال چوہدری ، سردار اویس خان لغاری اور دیگر قائدین کی شرکت ۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A@TallalPMLN@KhSaad_Rafique
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سابق ایم پی اے حماد نواز خان ٹیپو کی قیادت میں اہلیان مظفرگڑھ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ۔
الحمداللہ قائد میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے پورا مظفرگڑھ سجا دیا گیا .
@MaryamNSharif@pmln_org@TallalPMLN@hinaparvezbutt
ساتھ ہی اپنے خطاب میں کہا کہ آپ ٹیپو کہہ لیں یا نواز شریف کہہ لیں ایک ہی بات ہے ۔ الحمداللہ قیادت کی جانب سے میرے جیسے مڈل کلاس ورکر کی اتنی حوصلہ افزائی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں انشااللہ اپنی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنےکی بھرپور کوش�� کروں گا۔
@MaryamNSharif
@TallalPMLN
سابق وفاقی وزیر ، سابق ایم این اے طلال چوہدری نے سابق ایم پی اے ، ڈویژنل جنرل سیکرٹری حماد نواز خان ٹیپو کے ڈیرے پر ڈسٹرکٹ عہدیداران اور کارکنان مسلم لیگ سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر حماد نواز خان ��یپو کی مشکل وقت میں پارٹی خدمات,جرات اور بہادری سے پارٹی کےساتھ ڈٹے رہنے پر سراہا اور
جس میں سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری
سابق وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری ، سابق صوبائی وزیر طاہر خلیل سندھو ، سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانا اور ڈسٹرکٹ عہدیداران نے شرکت کی ۔
انشاءاللہ کارکنوں کی بھاری تعداد بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ مینار پاکستان پہنچے گی .
قائد محترم میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر تاریخی استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں سابق ایم پی اے، ڈویژنل جنرل سیکرٹری حماد نواز خان ٹیپو کے ڈیرے پر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے عہدیداران و ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کامشاورتی اجلاس ہوا
پاکستان نے ��یک دن میں 9 ارب ڈالر سے زائد اکٹھے کر لئے۔ پی ٹی آئی والوں سے درخواست ہے کہ نفرت سے جلنے اور زہر اگلنے کے بجائے پیار پھیلائیں۔ انشاللہ ہم سب نے اکٹھے ملک کو بہتر بنانا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بندہ سچا ہو تو برطانیہ کے
اخبار پر برطانیہ میں ہی کیس
کرکے معافی منگوا لیتا ہے
بندہ جھوٹا ہو تو شاہ زیب خانزادہ
پر کیس کرنے کی گیڈر بھپکی لگا کر بھی
کیس کرنے کی ہمت نہیں کرتا ✌
وفاقی حکومت کا ایک اور بہترین فیصلہ
ملک میں سود سے پاک بینکاری نظام کے نفاذ کیلیے حکومت کا شرعی عدالت کے سود سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کا فیصلہ