پچھلے سال اسی زمانے میں زمان پارک میں اتنے بندے ہوتے تھے کہ بندے کے اوپر بندہ چڑھا ہوتا تھا؛ افسوس ہوا کہ اب اوپر والے اپنا مقصد پورا کرکے کہیں بھاگ گئے اور نیچے والے اتنے نڈھال ہیں کہ آج نکل نہ سکے۔۔ سالے۔۔
مسلم لیگ (ن) قائد نوازشریف، پارٹی صدر شہبازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز آپ کی ممنون ہیں کیونکہ آپ نے پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کو وہ وفادار دیئے ہیں جنہیں چراغ لیکر ڈھونڈو تو مثال نہیں ملتی۔
چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کا سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب۔
#PMLNSialkotJalsa
خواجہ صاحب نے تعلیمی شعبے میں سیالکوٹ میں اچھا خاصا کام کیا ہے۔ بس زکات چور اور چندہ خور کی طرح تشہیر نہیں کی کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ عوام کا حق ہے۔
@KhawajaMAsif
خواجہ آصف کو ووٹ کیوں دیں
خواجہ آصف کی کارکردگی کیا ہے
خواجہ آصف نے حلقہ کیلئے کونسے کام کئے
ان تمام سوالوں کے جواب اِن چار ویڈیوز میں ہیں
#خادم_سیالکوٹ_خواجہ_آصف
The lion iof Sialkot, Khawaja Asif, fighting brothelized family of Sialkot. An irony that a man of his stature is contesting with kanjars.
@KhawajaMAsif#خادم_سیالکوٹ_خواجہ_آصف
یہ بڑے منصوبے 2013-2018 اور 2022-2023 میں مکمل ھوۓ۔ 1985 سے نواز شریف کی سیالکوٹ کے لئے خدمت کا طویل سفر ھے۔ جس کی تفصیل علیحدہ پیش کی جاۓ گی۔ عمران خان نے اس شہر میں ایک اینٹ بھی لگائی ھو تو بتایا جاۓ۔ صرف سٹیج ڈراموں سے کام نہیں چلے گا۔ کوئ ھم سا ھو تو سامنے آۓ الحمدوللہ #خادم_سیالکوٹ_خواجہ_آصف
بلوم برگ کی رپورٹ تو نواز شریف کے لیے اچھی خبر لائی لیکن وہ اچھی خبر ماضی میں سے تھی کہ نواز شریف نے پاکستان کو بحران سے نکالا۔ آنے والے بحران سے نواز شریف پاکستان کو کسطرح نکالیں گے؟
@sanabucha@IhsaanaKhan#NawazSharif#Pakistan
خواجہ صاحب نے اپنے مخالفین کی جانب سے اخلاق سے گری بیہودہ گفتگو بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسی باتوں کا جواب دینے سے قاصر ہوں میں خواتین کا احترام کرتا ہو اگر کوئی مرد ہوتا تو شائید کوئی چھوٹا موٹا جواب دے بھی دیتا لیکن خواتین کے احترام میں خاموش ہوں۔ اس سے پہلے انہوں بتایا کہ انکی دستخط شدہ درخواست پر میں نے چھ ماہ جیل کاٹی اور مجھ پر انکے کہنے ہر آرٹیکل 6 لگایا گیا انہوں میرے بارے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'اسکی گردی میں اتفاق کا سریا تھا جو ہم نے نکال دیا' ایسے الفاظ کے جواب میں بھی میں نے کچھ نہ کہا جو سیاست مجھے سکھائی گئی ہے اسمیں میں مخالفین بارے سیاسی گفتگو ضرور کروں گا لیکن ایسے ذاتیات بارے بات کرنا ��یں نے نہیں سیکھا۔
@KhawajaMAsif
Journalism , ethics and Nasim Zehra don’t go together… as her tweets proved. Her disservice to journalism will long be remembered.
She should have stayed as PTI secretary information but then the same lot who planted her into PTI (Hameed Gull and company) planted her as a proxy in media. Hence this double face. But true colours always shine through.
Exhibit here 👇🏻