کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،پولیس کی جوابی کارروائی 5 مبینہ حملہ آوار مارے گئے،پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری مزید نفری طلب
بلوچستان کے لوگ علاج معالجے کے لیے بڑی تعداد میں سندھ کا رخ کرتے ہیں بعض اسپتالوں میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا رویہ مناسب نہیں ہوتا
@MuradAliShahPPP
میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال، بیکڑ میں ہنگامی اور پیچیدہ نوعیت کے کیسز سمیت 100 بڑی سرجریز کامیابی سے مکمل ہو چکی ہیں۔ ہسپتال میں 24 گھنٹے فعال آپریشن تھیٹر کی بدولت دور دراز علاقوں کے مریضوں کو اپنے علاقے میں طبی سہولیات میسر آ رہی ہیں
ایمان مزاری ہادی چھٹہ کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس ایس پی سٹی کی قیادت میں دونوں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے لیکر اسلام آباد پہنچی - ایمان مزاری کی تھانہ کوہسار، اسلام آباد میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی
آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علی احم�� کرد نائب صدر غنی خلجی ، راحب خان بلیدی نے اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کے کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ان کے سزاؤں کو معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
حکومت کی جانب سے جاری کردہ اکنامک سروے 2026 کے مطابق بلوچستان کے 79% سرکاری سکول بجلی سے محروم %71% میں پینے کا پانی میسر نہیں، 52 سکولوں کی چار دیواری ہی نہیں ہے۔ ان شرمناک حقائق پر حکومتی عہدیداروں کا احتساب ہو گا یا اس کو غیر ملکی سازش کے کھاتے ڈال کر آنکھیں ��ند کر لیں؟
مستونگ کانک حملے کی شدید مذمت ، شہیدپولیس اہلکار عزت اللہ کو خراجِ عقیدت حبیبہ نے اپنے بیان میں کہا مستونگ کے علاقے کانک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتی ہوں فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار عزت اللہ کو سلام
@fawadchaudhry
جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں افغان طلبہ طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی جی ڈی آئی کے لیے کام کرتے ہیں اور انہیں نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
@Jan_Achakzai
4 افراد جاں بحق
گوادر ،بارڈر پوسٹ نمبر 250 کے قریب پک اپ گاڑی پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی فائرنگ
فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،چاروں افراد نیشنل لاجسٹک سیل کے ملازمین تھے
کوئٹہ: پی ایچ ای گوادر میں 590 ملین روپے کی غیر مجاز واجبات، ٹینڈر کے بغیر 492 ملین اور مشکوک اخراجات کے معاملے پر پی اے سی کا سخت نوٹس، تین ایکسینز کو او ایس ڈی کرنے اور ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ریکوری و ایف آئی آر کی کارروائی کا حکم۔
بلوچستان کی تاریخ کا دلیر اور بلوچ��تان کی عوام سے اپنے بچوں کی طرح محبت کرنے والی شخصیت وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی صوبے کے لوگ ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
ہمیں بلوچستان میں جنگ نہیں، امن جیتنا ہے کور کمانڈر بلوچستان
کور کمانڈر بلوچستان سے پاکستان کے میڈیا نمائندگان کی خصوصی نشست کے دوران وفد کو صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے قیام اور درپیش چیلنجز سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر تک بارش کی پیشگوئی
ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
��حکمہ موسمیات کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
آپ کے خیال میں اگر مرد کوئی بات کرے تو وہ جاہلانہ گفتگو ہے اور اگر ایک عورت کروڑوں مرد و خواتین اور بچوں کو دہشت گرد کہتی ہے تو وہ قابل مزمت کے بجائے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی بات کی جاتی ہے
آپ کی یہ مزمت بھی قابل مزمت ہے