میر رضا علی خان قتل کیس کراچی کے جین زی کا امتحان تھا مگر ڈھائی کروڑ کی آبادی میں محض 4 سو بندوں کا احتجاج کیلئےنکلنا بتاتا ہے کہ کراچی والے سوشل میڈیا پہ باتیں کرسکتے ہیں ہمدردی دکھا سکتے ہیں،مگر رات گئے فارغ ترین اوقات میں سکون سے احتجاج کیلئے بھی کوئی آنے کو تیار نہیں
لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
یہ ہے چالیس چالیس سال کے تجربے کاروں کا تجربہ۔۔۔ 👇
چینی کی درآمد اور برآمد کے نام پر ہر سال یہ قوم ایسے ہی بدھو بنتی ہے (جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے)۔
پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
کیا آپ کی یادداشت کمزور ہے؟ چلیں آپ کو یاد دلاتے ہیں پچھلے سال جماعت اسلامی نے IPPs کے معاہدوں کے خلاف راولپنڈی میں دھرنہ دیا جس کے بعد وفاقی حکومت مجبور ہوئی کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور آج کے دن 6 IPPs سے معاہدوں کے خاتمے کے بعد قومی خزانے کو 43 کھرب کی غیر معمولی بچت ممکن ہوئی، آج کا دن ان لوگوں کے لیے سوگ کے طور پر منایا جارہا ہے جنہوں نے حافظ نعیم الرحمن کے دھرنے پر تنقید کی تھی، عوام کے لیے آج آنکھیں کھولنے کا دن ہے، جو جماعت اسلامی IPPs مافیہ کو شکست دے سکتی ہے وہ پیٹرول کی قیمت کم کروائے بغیر گھر نہیں جائے گی، اگر آج عوام جماعت اسلامی کے ساتھ سڑکوں پر بیٹھ جائے تو پیٹرول 225 روپے کا ہونے میں چند دن لگیں گے
Atta bhai as you know every single fact in my tweet is correct. You say I distorted facts but weren’t able to point to a single fact that was wrong. However you skipped some facts in your reply, facts that are crucial to government’s role in helping the sugar industry, making sugar more expensive and then importing and now re-exporting the same sugar at lower prices and losing foreign exchange.
1) I said the government’s decision to export sugar (given only after replacing Musadik Malik sb with Ishaq Dar sb from the committee chair position) increased price in the local market by Rs 50. This is true, right?
2) I said the government decided to import through TCP and not private sector and TCP imported at higher prices than the prevailing international market price. This is true, right?
3) TCP sold the sugar to local retailers and industry forcibly, with the help of IB and FBR officials at higher prices. FBR even disallowed local sugar mills to sell to TCP’s potential customers so they are forced to buy from TCP. All of this is true, right?
4) TCP still couldn’t sell all the sugar it bought and now has to re-export at a loss in foreign exchange. This is also true, right?
5) I am sure FBR, as you say, collected more tax from sugar. This is primarily because the sales tax on sugar is 18% and once the price increases by Rs 50 per kg, FBR collects Rs 9 per kg extra. Also your government introduced excise tax on sugar consuming industry. And finally yes FBR’s Track and Trace has reduced sales tax evasion by the sugar industry.
6) See the facts for the government are so embarrassing (to say the least) that there is no need for anyone in opposition to distort them.
Just a small personal comment. You wrongly accuse me of “distortion” and “misleading people”. You used to call me Miftah bhai but now you are calling me Mr Ismail. Atta bhai governments come and go. One shouldn’t stop acting with grace. There are, I must admit, so many people in Noon who argue with grace, people like Ahsan Iqbal (@betterpakistan), Awais Leghari, @akleghari, @AliPervaiz450, @DrMusadikMalik, and the list goes on.
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنا دیا تو پنجاب کی خاتون وزیر نے طعنہ دیا کہ مدرسے کے بچوں کو بٹھایا ہوا ہے۔ اب یہ ان کی طلبہ تنظیم جمعیت والے یونیورسٹی کالجز کے ہزاروں جین زی لے آئے۔
دھرنا بڑا ہے مگر ابھی تک پیٹرول سستا نہیں ہوا۔
Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem ur Rehman announced a nationwide strike after 12 Rabi-ul-Awwal, saying the government’s Rs32-per-kilometre relief on petrol is not enough to resolve the public’s concerns.
#TOKReports#HafizNaeem#JamaateIslami
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے دباؤ کے باعث ڈیزل 32 روپے کم کر رہی ہے، یہ ہماری کامیابی ہے لیکن یہ ابھی آغاز ہے
دھرنوں کا سلسلہ مزید پھیلائیں گے
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بچاری @AzmaBokhariPMLN کے "مدارس کے بچوں سے دھرنا کرنے" کے طعنہ کا جواب؟
کالجز اور یونیورسٹیز کے سینکڑوں اسٹوڈنٹس جماعت اسلامی کے لاہور دھرنا میں پہنچ گئے
19 اگست 2025: ٹھیک ایک سال پہلے موسلا دھار بارشوں کے باعث کراچی میں یہی مناظر تھے۔
اور ٹھیک ایک سال بعد، 19 اگست 2026 کو مونسون مکمل طور پر خشک رہا ہے۔ کراچی کو اس سیزن میں اب تک معمول کی اوسط بارش کے مقابلے میں 97 فیصد کم بارش کا سامنا ہے۔
پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے اس ظالمانہ بوجھ کے خلاف عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں...
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy
🚨 TREND CAMPAIGN STARTS NOW!
The burden of the Petrol Levy has become unbearable. It's time to raise one united voice and demand relief for the people of Pakistan.
Post. Repost. Quote. Make every tweet count.
Hafiz Naeem
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
🚨 TREND ALERT: START NOW
The time to speak up is NOW.
Join the nationwide JI Dharna and raise your voice against the unjust petroleum levy that continues to burden millions of Pakistanis.
Petrol Levy Khatam Kro! Stand for relief. Stand for justice. Post, repost, and make your voice impossible to ignore.
#BhattaLevyKhatamKro