حیدرآباد میں آج تک اتنا چارجڈ کراوڈ نہیں دیکھا ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی تنظیم کو مبارک ہو آپ کا کام نظر آرہا ہے آپ نے تحریک انصاف کو حیدرآباد کی ایک ایک یوسی میں پہنچادیا ہے انشاء اللہ ہم حیدرآباد میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔
@Asad_Umar#AsadUmarInHyderabad
تحریک انصاف کے جرنل سیکریٹری اسد عمر صاحب حیدرآباد میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے۔
بمقام : رائل کلب یونٹ نمبر 2 لطیف آباد حیدرآباد
#خوددار_خودمختار_حیدرآباد
On Sunday 9pm we must all come out to protest this unprecedented rise in energy prices that will cause hardship across the board affecting all sections of society esp labourers, safedposh, farmers & salaried class.
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ممکنہ 7 روپے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔موڈیز کی جانب سے پاکستان کی آوٹ لک منفی قرار دینا، پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اس قدر اضافہ مڈل کلاس طبقے کو ختم کرنے کے مترادف ہے-
Imported govt increased price of #Petrol by Rs 30 & the unit price of Elec by Rs 8.
PTI govt had given relief to the ppl despite the Covid19 & global inflation, economy was also growing. This wouldn't have happened if slaves had bought petrol from Russia.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور