پچھلےاٹھارہ سالوں میں کراچی والوں کو یہ دیا ہے بھولڑو پارٹی نے۔ اپنےشہر کی حالت دیکھتا ہوں تو افسوس ہی ہوتا ہے۔ اور جب لاہور کو دیکھتا ہوں تو رشک کرتا ہوں۔ وہاں کی سیاسی قیادت کم سےکم اپنی عوام کو سہولیات تو دیتی ہے۔
@MaryamNSharif#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
کراچی والوں کے 12 ارب ڈوب گئے نئی تعمیر ہونے والی حب کینال کو بند کردیا گیا واٹر کارپوریشن زرائع کے مطابق خراب الائنمنٹ کے باعث حب کینال 30 سے 40 ایم جی ڈی پانی نہیں فراہم کر پا رہی جس کے باعث پرانی کینال کو ایک بار پھر بحال کردیا گیا جس سے 80 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جارہا ہے
اِن کی اوقات ہی کیا ہے کہ یہ اتنا جانے
فرش والے تیری شوکت کا اُلو کیا جانے
تمام اُمتِ مسلمہ کو ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، رحمتُ للعالمین ﷺ، سید المرسلین ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، شفیع المذنبین ﷺ، امام الانبیاء ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ اور محسنِ انسانیت ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️
@majorgauravarya Unhay promote kia un ki performance par or tumhare walay ko demote karna chahiye
6-Nill ka gham abhi tak taza hay tujh main wo nazar araha hay roo roo or roo 🤣🤣
Tujhay cheekhain sunni thi na maza aya 6-nill ki cheekhain sun kar Gobar sala 🤣🤣
#pakistanzinadabad