@CMShehbaz Stop licking the soles of America and bring back the daughter of the nation or else leave the prime ministership.
کرسی ہے تمھارا جنازہ تو نہیں جو اتر نہیں سکتے
#ReleaseAafiaSiddique
BRING BACK AAFIA SIDDIQUI
@MrsOmerAwwab Ya ALLAH pak dr afai siddiqui ko sehat mant lambi Zindagi ata farma or Dr afia siddiqui ki sari muskilat or parishanie dur farma or jald sa jald rahie ata farma or rahie mumkin hojaye ameen sumameen inshallah ❤️🤲 #Afia#iamafia#releasedrafiasiddiqui
#ڈاکٹرشکیل_دو_ڈاکٹرعافیہ_لاؤ
قید میں غیر کی اپنی عزت رہے
قوم کی ہوتی پامال حرمت رہے
شرم والوں کا سر شرم سےجھک گیا
استقامت کو تیری سلام عافیہ
میری قوم اپنی دینی ایمانی غیرت کو جگاؤ مظلوم عورت کو اغیار کے شکنجے سے چھڑاؤ
زنجیروں میں جکڑی بہن کو چھڑاؤ
بہن کے اترے آنچل کی غیرت کھاؤ
#ڈاکٹرشکیل_دو_ڈاکٹرعافیہ_لاؤ
ظلم و جبر کی قید میں7421دن
یہود و نصارٰی کی قید میں7421دن
3معصوم بچوں کی اپنی ماں سے جبری جدائی کے7421دن
ایک مسلمان عورت کا اغیار کی سلاخوں اور زنجیروں میں جکڑے 7421دن
سن ذرا اے ابن قاسم ۔۔بھیڑیوں کی قید میں
کہ رہی ہے تم سے کیا ۔۔امت کی بیٹی عافیہ
میں نے عافیہ کی جگہ پہ خود کو رکھ کے دیکھا ہے
20 سال تو کیا 20 سیکنڈ بھی گزارے نہ گئے
وہ بھی مسلمان تھے کہ عزتوں کی خاطر
چین سے نہ بیٹھے جب تک کاٹے نہ گئے یا مارے نہ گئے
To participate, simply follow these steps:
1 Choose your preferred competition category.
2 Create captivating content based on the given topics.
#TeamAafiaCompetitions
Zz
To participate, simply follow these steps:
1 Choose your preferred competition category.
2 Create captivating content based on the given topics.
#TeamAafiaCompetitions
67