@TheFaisalFarhan اپنا انتخابی حلقہ معلوم کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ 8300 پر بھیجیں، پھر اس لنک پر جائیں: https://t.co/HXsijRVCoJ
اب اپنا قومی یا صوبائی اسمبلی کا حلقہ لکھیں:آپ کو امیدوار کا نام اور اس کا نشان مل جائے گا
Pp78 sy Waqar Sandhu ka name a rha ha