ایران جنگ سے پہلے بھارت میں پیٹرول 95 روپے لیٹر تھا آج بھی 95،افغانستان میں جنگ سے پہلے 65 آج 72،بنگلہ دیش میں جنگ سے قبل 116 آج 135،پاکستان میں اس قدر اضافہ کیوں؟
عالمی مارکیٹ میں 100 ڈالرز سے کم قیمت ہونے کے باوجود ڈیزل/پیٹرول کی قیمت15 روپے بڑھا کر 415 روپے فی لیٹر کر دی گئیں،ایران جنگ کے بعد دنی�� میں قیمت بڑھانے میں پاکستان کا پہلا نمبر
"جو لوگ چالاکی اور ذہنی کھیل کھیلتے ہیں، وہ معافی نہیں مانگتے۔ وہ کہانی کو اس طرح گھماتے ہیں کہ آپ کا ردِعمل ان کے رویّے سے زیادہ غلط نظر آنے لگتا ہے۔ او�� دیکھ��ے ہی دیکھتے وہ ایسے چلے جاتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو، جبکہ آپ خود کو وضاحتیں دیتے ہوئے پاتے ہیں۔"
#petrol27 روپے ٹیکس بڑھا کر 27 روپے پیٹرول و ڈیزل کی مزید قیمت بڑھا دی عوام ڈر خوف کے مارے سہم چکے سسک سسک کر برداشت کر رہے اور یہ لوگ روز قوم کا امتحان لیتے ہیں مگر کب تک؟؟