پشاور: پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم، موٹروے کھول دی گئی
پولیس کی جانب سے ہر واقعے پر صرف یقین دہانی کرائی جاتی ہے،عملی پیشرفت آج تک کسی کیس میں سامنے نہیں آئی، نوجوان قتل ہوتے ہیں، ورثاء احتجاج کرتے ہیں اور پھر یقین دہانی پر احتجاج ختم، اگلے واقعے تک یہی سلسلہ دہرایا جاتا ہے
پشاور میں سنیچرز کا راج، شہریوں نے پشاور اسلام آباد موٹروے بند کردی
تھانہ شاہ پور کی حدود او پی ایف کالونی دوران پور میں موبائل سنیچنگ کے دوران 19 سالہ نوجوان معاویہ کو قتل کردیا گیا
علاقے کی عوام لاش لے کر موٹروے پہنچ گئے
موٹروے ٹول پلازہ احتجاج کے دوران بند کردیا
پشاور میں سنیچرز کا راج، شہریوں نے پشاور اسلام آباد موٹروے بند کردی
تھانہ شاہ پور کی حدود او پی ایف کالونی دوران پور میں موبائل سنیچنگ کے دوران 19 سالہ نوجوان معاویہ کو قتل کردیا گیا
علاقے کی عوام لاش لے کر موٹروے پہنچ گئے
موٹروے ٹول پلازہ احتجاج کے دوران بند کردیا
بی آر ٹی پشاور، رنگ روڈ کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا
نیا روٹ چمکنی سے جنوبی رنگ روڈ کے راستے مال آف حیات آباد تک سفری سہولت فراہم کرے گا، ٹرانس پشاور
چمکنی سے پہلی بس: صبح 7 بجے
مال آف حیات آباد سے پہلی بس: صبح 8:20 بجے
سروس شام 7 بجے تک جاری رہے گی
لاہور: خاتون مسافر سے بدسلوکی پر کنڈکٹر کی معافی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر الیکٹرک بس کنڈکٹر علی رضوان کو خاتون کے گھر لے جاکر معافی منگوائی گئی، کنڈکٹر کو پہلے ہی نوکری سے فارغ کیا جا چکا تھا
#MaryamNawaz#Lahore#ElectricBus#GreenBus#PunjabGovt#BilalAkbarKhan
گریجویشن کی خوشی غم میں بدل گئی
عراق کے شہر اربیل میں گریجویشن تقریب کے دوران 23 سالہ طالبہ زیلان دشتی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں، وہ صلاح الدین یونیورسٹی میں ماحولیاتی سائنس کی طالبہ تھیں
#Iraq#Erbil
حکومت کا بڑا فیصلہ، اسلام آباد 31 دسمبر تک پاکستان کا پہلا کیش لیس شہر بنے گا
رواں ماہ کے آخر تک سرکاری دفاتر میں نقد ادائیگی بند، تاجروں کو سال کے آخر تک ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کیا جائے گا، وزیر مملکت طلال چوہدری
#Islamabad#CashlessCity
میران شاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میران شاہ میں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کیا، ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں
#MiranShah#NorthWaziristan#KP
ایم کیو ایم رہنماء رؤف صدیقی کی گاڑی سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار
اہل خانہ کے مطابق حادثے میں رؤف صدیقی اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
#MQM#RaufSiddiqui#SaudiArabia#Makkah#Madina#Accident
وزیراعظم نے 24 سال بعد کا وقت دیدیا ہے
پاکستان کی معیشت کیلئے 2050 کا بڑا ہدف!
انشاءاللہ 2050 تک پاکستان دنیا کی 6 بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
#PM#ShehbazSharif#PakistanEconomy
گورنر خیبرپختونخوا کی جہانگیر ترین سے ملاقات، سیاسی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود، تعلیم اور ترقی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال
��ہانگیر ترین کی سیاسی، سماجی اور فلاحی خدمات قابلِ تحسین ہیں، ترین فاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبوں کا آغاز خوش آئند اقدام ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور/ پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ
سی سی پی او میاں سعید کے مطابق ہوٹلز و شادی ہالز میں نجی جرگوں اور اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں، خلاف ورزی پر ہوٹ�� سیل اور سخت کارروائی ہوگی، فیصلہ نجی ہوٹل میں فائرنگ سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کیا گیا
#PeshawarPolice
پشاور: جمیل چوک انڈر پاس کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 2 مزدور زخمی، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا
#Peshawar#JamilChowk
سوات: کبل برہ بانڈی میں دریائے سوات میں 7 افراد اور 250 بھیڑ بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی واٹر ٹیموں کا فوری رسپانس، تمام افراد اور مویشی بحفاظت نکال لئے گئے
#Swat#Rescue1122
مولانا اسعد محمود اور جمعیت علمائے اسلام جواب دینے کے بجائے گالم گلوچ پر اتر آئے ہیں، ثمر بلور
ماحول جتنا بھی خراب کرلی�� جائے، جس معاملے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، ان کا جواب دینا ہوگا اور وہ جواب دیئے بغیر نہیں رہ سکتے، ثمر بلور
#SamarBilour #MaulanaAsadMehmood #JUI