فرح گوگی نے ملک ریاض سے 6 ارب کھائے، اسکے بیٹے سے 500 سے زائد آئ فون لئے، اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لی
جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے زمینیں لی ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی لیکن خان کرپٹ نہیں ہے، ارشاد بھٹی
دیکھو کاشف میں اگر جمائمہ کے نام پراپرٹی خرید بھی لیتا تو الیکشن لڑنے کیلئے بیوی بچوں کے گوشوارے تو ڈکلیئر کرنے پڑتے
پھر آپ نے 2002 میں یہ پراپرٹی ڈکلئیر کیوں نئیں کی؟
کیونکہ وہ میرے نام ہی نہیں تھی،
ابھی تو آپ نے بولا بیوی بچوں کے گوشوارے ڈکلیئر کرنے پڑتے
یئیں یئیں یئیں😁
تین بجے سے شام سات بجے تک بھوک ہڑتال جاری رہے گی ؛ تحریک انصاف
خان حکومت کی آدھا گھنٹہ دھوپ مین کھڑے ہو کر کشمیر آذادی کی جنگ لڑنے کی یاد تازہ کرا دی #Samevibes