یہ جھوٹ ہے کہ عمران خان نے قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شعور دیا۔ اس ملک میں ایوب خان کے خلاف نعرے لگے، یحییٰ کے خلاف احتجاج ہوئے، ضیاء کے خلاف لوگ نکلی، مشرف کے خلاف وکلاء تحریک چلی۔ قوم کو سب معل��م تھا اور عمران خان کو بھی سب پتہ تھا۔ لیکن عمران خان نے اپنے اقتدار کے لیے جرنیلوں کی تعریفوں کے پُل باندھ کر گزشتہ کئی دہائیوں کے جرنیلوں کے جرائم پر نہ صرف پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کی بلکہ اُن جرائم میں پارٹنر بھی بنے رہے۔
جناب ہُن روندے کیوں او؟ اب تھوڑا انتظار کریں۔ جیسے اُن سب ادوار کے بعد بھی پولیٹیکل اسپیس بنی تھی، جلد یا۔ دیر اب بھی بنے گی لیکن اُس وقت اگر آپ پھر شخصیات کی آمریت والی سیاسی جماعتوں سے اُس اسپیس کو پُر کرنے کی کوشش کریں گے، دائروں کا سفر پھر شروع ہو جائے گا۔ اُس متوقع وقت کے لیے قوم کو چاہئے کہ وہ ایک جمہوری سیاسی جماعت تشکیل دے۔
چلیں اسرائیل کی مذمت نہ کریں عمران خان سے کہیں کہ حکومت کی جانب سے ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی ہی مذمت کر دیں۔
خان صاحب کو ٹرمپ کا اتنا خوف ہے کہ نہ اسرائیل کی مذمت کریں گے اور نہ ہی اس کی نامزدگی کی۔
رہائی اللہ نے کروانی ہے خان صاحب ٹرمپ نے نہیں۔
This lion of Islam and the voice of the oppressed people of Palestine will always remain alive, God willing. And if he has been martyred, there is no sorrow, for Paradise is his abode, and hundreds of other such lions will take his place.
@ImranKhanPTI اس کو اپنے صوبے میں مرنے والے سیکڑوں افراد کے لیئے ہمدردی نہیں ہے نہ ان کے بارے میں کوئی ٹھوس بی��ن دیا ہے صرف اپنے "رر" کر رہا ہے لوگ ابھی بھی اس کی باتوں میں یقین کرتے ہیں ، خدا کا خوف کرو کرسی کی بھوک میں اتنے بے حس اور بیغیرت نہ بنو
@ImranKhanPTI Is chutiye k province mn floods sy 400+ log mar gye aor ye abhi b apna randi rona ly k betha hua ha, aor log abi b iski sun rhy pakhtoono k khoon sy khel k abi b iska pet nhi bhara.
You're not worth even a single dog that died in these floods!