@YzaiYousaf@HaiderHotiANP Zarorat jetne the uthni he le hai ap shaed mardan aye nahi ho AWKUM mai departments ketna hai ur per us mai admission ketne hote hai ap ko malom nahi hai ur is zamen mai shokat khanam hospital, food street, etc ur bhi bohot mansoba tha lakin PTI ka nalaeq qeyadat ne na serf ye...
کاش کہ پختونخوا میں @HaiderHotiANP کا راستہ نہ روکا جاتا تو آج پختونخوا کہاں پر ہوتا؟اے این پ�� نے دہشتگردی اور سیلابوں میں بھی تاریخی پروجکٹس لے آئے, صوبائی خودمختاری, پختونخوا نام, گیارہ یونیورسٹیاں, سینکڑوں کالجز/سکولز بنائے, 1122 ریسکیو, تعلیم کو مادری زبان میں کیا.
پختونخوا حکومت کا اے این پی دور حکومت میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین کو بیچنے کا فیصلہ شرمناک اور انکی نااہلی کا ثبوت ہے۔ مالی بحران پر قابو پانے کیلئے یونیورسٹیوں کی زمینوں کو بیچنا کہاں کی دانش ہے؟
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
مولاناطارق جمیل صاحب کے بیٹے"عاصم جمیل"کو
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تلمبہ میں شہید کر دیے گئے ہیں۔
اناللّٰہ واناالیہ راجعون
#TariqJameel@TariqJamilOFCL