یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے مناظر ہیں آٹھ سو ارب روپے کے اس پروگرام سے پچھلے پندرہ سال میں ان خواتین کی حالت کیوں نہی بدلی ہے ؟
کیا اس کا مقصد خواتین کی تذلیل اور خواری ہے ؟
یہ کوئی بچھی ہوئی کالی چادر نہیں جو ہاتھ لگانے سےفولڈ ہوجائے بلکہ یہ ماڑی پورہاکس بےگوٹھ محمد علی روڈ کی نئ سڑک ہے جو زمین کے اوپر بس بچھائی گئ ہے
کراچی جوPP کی کرپشن کی زد میں ہے، اس شہر کا ایسا بھیانک حال پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔
شرجیل میمن،مئیر کراچی اسکے جوابدہ ہیں۔
حیدرآباد میں تاجروں کی دکانیں سیل کرنا سراسر ظلم ہے ، حکومتی غنڈاگردی اور بربریت ہے
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا مزمتی بیان
تفصیلات ملاحظہ فرمائیں خبر نامہ “مظلموں کی آوازمیں “
جاری کردہ
ایم کیو ایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن
جمعرات 9جولائی 2026ء
🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
🇮🇱💥🇵🇸 Se você é um padeiro palestino trabalhando em paz, pode ser agredido por terroristas, humilhado ou até assassinado por colonos judeus sionistas armados.
Depois, parte da mídia inverte os fatos: o padeiro vira o “terrorista”, e os agressores passam a ser apresentados como as eternas vítimas.
राजस्थान के श्रीगंगानगर मे महज़ 13 साल की बच्ची के साथ इतनी हैवानियत ओह्ह सुनकर रूह कांप जाये!सरकार को ऐसे घिनौने कार्य करने वालों को सिर्फ फांसी की सज़ा देनी चाहिए!🥹
उस बच्ची ने क्या क्या सहा होगा उफ्फ्फ सोच कर... 😭
امریکی فوجی نے اسرائیل کا پرچم جلا ڈالا
8 جون 1968 کے دن اسرائیل نے امریکی بحری جہاز لبرٹی پر بمباری کرکے 34 امریکی فوجیوں کو قتل کردیا تھا
جس میں 174 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے
ان زخمیوں میں یہ شخص بھی تھا جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگا کر آج اسرائیلی جھنڈا جلایا
متحدہ عرب امارات میں ایک شخص کو اچانک دل کا دورہ پڑا،
اور چند ہی لمحوں میں پہنچنے والی ریسکیو ٹیم نے جدید سی پی آر مشین کی مدد سے اس شخص کی جان بچانے کی کوشش کی۔
یہ ریسکیو منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔