(ن)، پی پی اور پی ٹی آئی نے عملاً نوجوان نظر انداز کئے، جبکہ جماعتِ کا “بنو قابل” پلان لاکھوں نوجوان تعمیر کر رہا ہے۔ کاش ہم بلاتعصب سوچنا سیکھیں
#JamateIslami#JIPak#HafizNaeem
موسمیاتی تبدیلیوں بارے
"حنان علی عباسی"کی 1 سال پہلے بنائی گئی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
اس سے زیادہ طنزیہ انداز کی اصلاحی ویڈیو آپ نے شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔
"میرے کثیر ہم وطنوں۔۔مبارک ہو
تیزی سے درخت کاٹنے والی اقوام میں آپ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ چکے ہیں"دیکھئیے👇
(اسد آر چوہدری)
الحمد للہ !
انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہوئی، تاریخ کی سب سے لمبی فضائی جنگ ختم ہو گئی ہے۔ آج تاریخ کی ڈائری سے1971 کے سرنڈر کا صفحہ ہمیشہ کے لیے پھاڑ دیا گیا ہے۔فاتحہ پڑھیں، اور آگے بڑھیں۔اب نئی نسل کے سینے پر کسی ہار کا داغ نہیں
لذیذ ہم وطنو! ہمارے معاشرے کے دوہرے معیار کی خوبصورت انداز میں عکاسی کی گئی ہے ، حنان علی عباسی نے ہماری شکایات کا حل بھی ہمارے رویوں میں ہی ڈھونڈا ہے
@HananAliAbb
پاکستانی معاشرہ کئی برائیوں کے باوجود کچھ قدریں بھی رکھتاتھا. پھر یہاں چند لالچی،سیاسی، عسکری اور عدالتی کردار آئے جنہوں نے "سیاسی فرقہ واریت کازہریلا بیج" بو کر میرے دیس کو نفرت کی آگ میں دھکیل دیا:
- وہ خواب جسے سب نے مل کر دیکھا تھا
آج اپنے اپنے قیبلوں میں بٹ کے دیکھتے ہیں
ڈاڈے پسے آں
نہ اجڑے آں نہ بسے آں
اگر فضل الرحمن یہ دعویٰ ثابت کر لیتے ہیں کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ ہے تو اس کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوگا۔ اس لیے کہ انہیں کے پی کے جن حلقوں پر شدید اعتراض ہے وہاں تو پی ٹی آئی ہی فاتح ہے۔ لہذا (ڈیزل) کو (عرقِ گلاب) لکھیں مگر سوچ کر
مولانا پر نیاانصافی یوٹرن “”تکبر سے تشکر “ تک پھیلی وہ داستان ہے جس کا ٹائیٹل ہے”بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے“ خدا رہ اب تو اختلاف رائے کو گولی اور گالی سے پاک کر لو !!!
#FazalurRehman#PTIofficial
تاریخ کا جبر….اور پی پی کا نیا رہبر….
پیپلز پارٹی (ن) لیگ کی راہ لے تو جنرل ضیاء کے علامتی بیٹے کی ہم سفر ہوگی، اگر تحریک انصاف کو جائےتو جنرل ایوب کے پوتےکی قیادت تسلیم کرے گی
@PTIofficial@MediaCellPPP@asbabar786@ImranRiazKhan
@RShahzaddk السلام و علیکم !
یہ ویڈیو سیاسی دیوانگی کے دہانے پر کھڑے لوگوں کے لیے 👁️ Eyeopening مقالہ ہے .
https://t.co/Xo3PtWFVuE
دیکھ کرمحسوس کیجئے کہ ہم کہاں جا رہےہیں….🧠؟