افغانستان جو چار دہائیوں سے جنگ میں ہے ان کی GDP گروتھ 4.3 پرسنٹ ہے جبکہ پاکستان 2.3 پرسنٹ پر گروتھ کررہا ہے،
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے کسی جرنیل کا یا پھر کسی جج کا یا وزیر اعظم کا ؟
ووٹ کو عزت کب دو گے؟ صحافی کا سوال
یہ وقت ووٹ کو عزت دو کا نہیں ہے اقتدار کا پانچ سال پورا ہونے دیں پھر ووٹ کو عزت دیں گے، درویش کیپٹن صفدر کا جواب 🤣
لگتا ہے صفدر صاحب کی اگست کی سیلری ابھی تک پینڈنگ ہے، یہ پھر نوازشریف کی مٹی پلید کرکہ ہی چھوڑے گا!!!😂
After Afghanistan, another occupation is finally ending! The US forces are withdrawing from Iraq after presence of over 23 years since 2003. About 4,500 Americans died in the conflict.
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟ہرمیت سنگھ
#pakistan@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان میں کوئی بیچارہ اگر ہلکا پھلکا حکومت کی پالیسیوں پر تنقید ہی کر دے۔ تو سب کہتے نیپال چلے جاؤ، بنگلہ دیش چلے جاؤ۔ کوئی کیسے جائے ویزہ تو ہمیں افغانستان بھی نہیں دیتا
"پوری پاکستانی قوم اور تمام اداروں کو میں یہ پیغام دیتا ہوں کہ نون لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے۔ ہم پُرامن ہیں۔ میں نے آج ہمارے جتنے بھی پارلیمنٹیرینز اور تنظیمی دوست ہیں، سب کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم نے نہتے آنا ہے اور صرف دو ہاتھوں اور دو پاؤں سے پُرامن طریقے سے اس لانگ مارچ میں شرکت کرنی ہے۔"
وزير اعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
#LongMarchOnOctober4th
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
2021 میں تعلیم میں پنجاب 28 صوبوں میں 27 ویں نمبر پر تھا، 4 سال میں ہم نے اساتذہ کو سنگاپور اور فن لینڈ سے ٹریننگ دلوائی، سمارٹ کلاس روم اور لیبز بنائیں، اب صوبہ پنجاب تعلیمی معیار میں پورے بھارت میں پہلے نمبر پر آچکا ہے، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کا خطاب
TODAY: The Senate is voting on Senator Chris Van Hollen’s resolution requiring the State Department to report on the killing of nine Americans in the West Bank, violence by settlers and Israeli forces, and the detention and treatment of Palestinian children.
If the administration fails to report within 30 days, certain U.S. security assistance to Israel would be cut off.
We’re outside Van Hollen’s office thanking him for leading this effort. It’s time for the Senate to act.
کارٹون نیٹ ورک، یہ جوکرز، مسخرے ٹی وی پر آپ لوگ بٹھا رہے ہیں، یہ بہت غلط بات کر رہے ہیں۔ یہ بتاتے ہیں: ہمارے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے۔ یہ آپ کے بل بوتے پر بدمعاشی کر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کی عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ ان کو لگام ڈالیں، ان کا پٹا باندھے رکھیں، یہ پٹا نہ کھولیں۔ پاکستانی عوام ان کو کچھ نہیں کہے گی، جن کے بل بوتے پر اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں، ان کو پکڑے گی۔ سہیل آفریدی
#pakistan @SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔