بی ایل اے نے ٹرک ڈرائیورز کو لوٹنا شروع کرد��ا،سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے باعث شدید مالی بحران کا شکار
بی ایل اے نے کراچی گیس کمپنی کے ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کو اغواء کرلیا،اہل خانہ اور کمپنی سے بھاری تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔اہل خانہ کو ویڈیو بھیج کر ��باؤ ڈالنے کی کوشش کی ہے
کیسے بھارت ایک طویل عرصے سے پاکستان میں بی ایل اے جیسی دہشتگردوں تنظیموں کی مالی مدد کررہا ہے،سابق کور کمانڈر کوئٹہ جنرل ریٹائرڈ عامر ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ 2007 میں پاکستان میں بھارتی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو براہ سڑک دہلی واپسی کی اجازت دی گئی،اُس سفارتکار نے راستے میں رُک کر بی ایل اے جیسی دہشتگرد تنظیموں کو 4 لاکھ ڈالرز دینے کی کوشش کی جو کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے ژوب میں بی ایل اے کے خلاف خفیہ آپریشن کو فرنٹ سے لیڈ کیا،دہشتگردوں کے انتہائی خطرناک منصوبے کو ناکام بنایا،جواں مردی سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے،دو ماہ تک زخموں کو شکست دیتے رہے،کل رات جام شہادت نوش کرگئے
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال مئی جنگ میں بھارت کے شانہ بشانہ بی ایل اے کی جانب سے پاکستان پر حملے جاری تھے،انہوں نے کہا بی ایل اے اور بھارت ننگے ہو چکے ہیں، بی ایل اے کا بھارت باپ ہے اور حرام کی اولاد (بی ایل اے) اپنے باپ کو کہہ رہا ہے کہ تم یہ کرو ہم وہ کریں گے۔یعنی بی ایل اے بھارت کو یہ پیغام بھجوارہی تھی کہ باہر سے تم حملہ کرو اندر سے ہم حملے کرتے ہیں
پاکستان کی عالمی سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی فتح!
بی ایل اے،بشیر زیب سمیت دیگر دہشتگرد تنظیم کے کارندوں کو آسٹریلیا نے عالمی دہشتگرد قرار دیتے ہوئے پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
یہ فیصلہ بی ایل اے کی جانب سے بلوچ عوام پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے
https://t.co/TBtTtxhJeb
بی ایل اے کے بلوچ عوام پ�� حملوں،مسافر ٹرین کو ہائی جیک کرنے اور لُوٹ مار کرنے کے تناظر میں آسٹریلیا نے بی ایل اے کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا ہے۔اب آسٹریلیا میں کوئی بی ایل اے اور ان کے سہولت کاروں کی حمایت نہیں کرسکتا نہ ہی فنڈز اکٹھے کرسکتا ہے
جشنِ معرکہ حق پر بھارتی ایماء پر دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
زیات میں سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا خفیہ منصوبہ ناکام بنادیا ہے،خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا ہے جس میں بی ایل اے کی جانب سے بڑے حملے کی پلاننگ،تیاری کو بروقت ناکام بنادیا گیا ہے،اس دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد ہوا ہے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ منصوبہ بھارتی ایماء پر بنایا گیا جس میں پاکستان میں جاری معرکہ حق کی فتح کے جشن کو ٹارگٹ کرنا تھا۔
بلوچستان کے شاہزیب رند بلوچ نے تاریخ رقم کردی
امریکہ میں جاری کے سی 61 ٹورنامنٹ کے دوران اپنے میچ میں شاہزیب رند نے یو ایف سی فائٹر آندرے اویل کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا
جبکہ اس موقع پر شاہزیب رند نے ہمیشہ کی طرح پاکستان کا پرچم بھی لہرایا
بریکنگ:سیٹلائٹ اور فون ڈیٹا سے ��ڑی پیش رفت، بی ایل اے کا پلان ٹریس
افغانستان میں آپریشن غضب للحق میں گہری چوٹ اور نقصان پہنچنے کے بعد کالعدم بی ایل اے نے ماسٹر پراکسی افغان طالبان کیساتھ ملکر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے،جسے خفیہ ایجنسیوں نے ٹریک کرلیا ہے۔
گزشتہ دنوں جب چمن سیکٹر میں افغان طالبان نے باڑ کاٹ کر دہشتگردوں کو پاکستان داخل کرنے کی کوشش کی،جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا تھا۔
اُس کارروائی کے بعد جب مختلف سورسز،سیٹلائٹ ڈیٹا، فون ریکارڈز اور دیگر ذرائع سے ملنی والے معلومات کا جائ��ہ لیا گیا تو انکشاف ہوا ہے کہ کالعدم بی ایل اے ہیروف ٹو اور غضب للحق میں اپنی ناکامی،شکست کو فیس سیونگ دینے اور دھاک بٹھانے کی ناکام کوشش کے لئے ہیروف کی طرز پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
اس مرتبہ پھر براہ راست عوام کو نشانہ بنایا جائے گا جس کا مقصد بلوچ عوام کے دلوں میں اپنا خوف بٹھانا ہے۔اس مقصد کے تحت کارروائیوں کا دائرہ کار کراچی تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
بی ایل اے براہ راست عوامی مقامات، پٹرول پمپس، بنک، سول و ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی تھی، تاکہ بریکنگ نیوز نکلے، بڑی سُرخیاں لگیں، عوام میں خوف و ہراس پھی��ے اور یوں ان کے سہولت کاروں،ہینڈلرز اور ماسٹرمائنڈز کا ٹارگٹ پورا ہوسکے۔
سیکیورٹی فورسز نے اس ضمن میں ضروری اقدامات شروع کردیے ہیں اور کالعدم بی ایل اے کی پلاننگ کو وقت سے پہلے جانچ کر کاؤنٹر کرنے کی حکمت عملی تیار کرکھی ہے جس کو عملی طور پر نافذ بھی کردیا گیا ہے
https://t.co/vXkaNMTXUJ
افغان طالبان عوامی حمایت کھو بیٹھے،حکومت کرنے کے قابل نہ رہے!
افغان طالبان جب سے اقتدار پر قابض ہوئے ہیں 2021 سے لیکر اب تک افغان طالبان نے صرف ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو شیلٹر فراہم کیا ہے،سہولت کاری ا��ر معاونت فراہم کی ہے۔
جب کہ معیشت زبوں حالی کا شکار ہوگئی،افغان طالبان کے اقتدار کی آئینی حثیت پر سوال اٹھ گئے،ٹی ٹی پی کو شیلٹر اور سہولت کاری فراہم کرکے افغانستان کو سیکیورٹی کے حوالے سے غیر محفوظ ثابت کردیا۔تیسرا عوامی فلاح و بہبود میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے،جو حالات افغان عوام کے 2021 تک تھے اس کے مقابلے میں افغان طالبان کے قابض ہونے کے بعد بدترین ہوگئے۔
افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہیں اور سہولت کاری صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے،اس پر اقوام متحدہ نے نہایت کھلے الفاظ میں رپورٹ جاری کی ہے کہ افغان طالبان جھوٹ بولتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں نہ��ں ہیں،حقیقت یہ ہے کہ ٹی ٹی پی افغان سے دہشتگرد حملے کرتی ہے،پاکستان میں سینکڑوں حملے کرچکی ہے،اقوام متحدہ کی ہی رپورٹ تصدیق کرتی ہے کہ 6000 ٹی ٹی پی دہشتگرد افغان سرزمین پر موجود ہیں جنہیں مکمل طور پر افغان طالبان شیلٹر فراہم کرتے ہیں۔
جب ٹی ٹی پی افغان طالبان کی مدد سے حملے کرتی ہے تو بارڈر بند ہونے سے افغان معیشت کو روزانہ لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوتا ہے جس کا براہ راست اثر افغان عوام پر پڑتا ہے۔
یعنی افغان طالبان کی مدد سے ٹی ٹی پی کا ہر حملہ افغان عوام پر معاشی دباؤ بڑھادیتا ہے،تجارت بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔
اقوام متحدہ کی ہی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ ہے کہ افغان طالبان کو ��وامی حمایت حاصل نہیں ہے اور مُلا ہِبت اللہ قندھار میں گمنام رہ کر مذہبی شدت پسندی کے تحت اقتدار چلارہا ہے۔
اقوام متحدہ کی ہی رپورٹ ہے کہ افغان طالبان کسی بھی آمرانہ فیصلے کو صادر کرنے اور لاگو کرنے سے قبل عوامی رائے جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگاتے ہیں،اختلاف کرنے والے کو وطن سے نکال دیتے ہیں۔
افغان طالبان کی معاشی صلاحیت بھی اتنی کمزور ہے کہ عالمی بنک کے مطابق افغانستان میں عام آدمی مزید غری�� ہورہا ہے،عالمی بنک نے بتاتا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان کی جی
ڈی پی گروتھ 4.3 فیصد تھی اور آبادی میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا۔ یعنی جی ڈی پی گروتھ اُتنی نہیں ہوئی جتنا آبادی میں اضافہ ہوا۔
افغان طالبان کی جانب سے سرحد پر کشیدگی اور ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث بھی افغان معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹس یہ بھی بتاتی ہیں کہ افغان طالبان کا صرف بیرونی امداد پر انحصار بھی کمزور حکمرانی کی نشاندہی کرتا ہے۔اقوام متحدہ کی ہی رپورٹ کے مطابق 65 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے،جبکہ 70 فیصد افراد تو فوڈ اِن سیکیورٹی یعنی مستقل خوراک کی فراہمی سے محروم ہیں۔
عالمی بنک بتاتا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی ریاستی آمدن نہیں،بڑا حصہ بیرونی فنڈنگ سے آتا ہے جو واضح کرتا ہے کہ افغان طالبان معیشت کو خود کفیل نہیں کرسکے۔
افغان طالبان کی طرز حکمرانی افغان عوام نے مسترد کردی ہے،عوام کی تائید حاصل نہیں کیوں صرف 7فیصد خواتین گھروں سے باہر ملازمت کررہی ہیں خواتین پر بے شمار پابندیاں ہیں۔
افغان طالبان حکومت کی خواتین پر بے پناہ پابندیاں بھی معاشی نقصان کو جنم دے رہی ہیں۔
افغان طالبان نے ��واتین ہیلتھ ورکرز پر بھی پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس سے براہ راست انسانی حقوق متاثر ہورہے ہیں خواتین اور بچوں پر اثر پڑتا ہے۔
مجموعی طور پر عالمی رپورٹس یہی بتاتی ہیں کہ افغان طالبان ایک مستحکم اور ذمہ دار ریاست بنانے میں ناکام رہے،ٹی ٹی پی کی سہولت کاری،کمزور معاشی پالیسیاں،شدت پسندانہ نظریات اور عوامی حمایت کی کمی نے افغانستان کو ایک مستقل پیچیدہ بحران میں دھکیل دیا ہے۔
🚨 BREAKING: SHOCKWAVE IN OIL WORLD!
UAE just QUIT OPEC & OPEC+ effective May 1, 2026!
The 3rd biggest producer is breaking free to pump FULL THROTTLE up to 5M barrels/day soon.
Oil chaos incoming!
🚨Breaking: Turkiye’s 5th-gen fighter jet KAAN is now in final stages!
Pakistan is set to become the first country in the world to operate TWO different 5th-generation stealth fighters by 2030 KAAN + J-3.
🚨BREAKING : Big European brands are coming to Pakistan!
Adidas, IKEA & more see huge potential here
All at PM House, Islamabad. Today.
600+ B2B meetings on the sidelines of the EU-Pakistan Business Forum.