دو اگست شیر کی فتح کا دن ھے کشمیر الیکشن نواز شریف کی خدمت بہادری اور عظمت کے اعتراف میں کشمیری شیر پر ٹھپہ لگائیں گے
انتخابی کارنر میٹنگ سے صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب رکن قومی اسمبلی @Shamylaroy کا خطاب۔
خواجہ آصف کا مطالبہ #علیم_خان_استعفیٰ_دو
راوی کنارے متاثرین گزشتہ عرصے سے اپنے مسائل کے حل کے منتظر ہیں۔ ایسے میں صرف سیاسی بیان دینا کافی نہیں، عوام یہ جاننا چاہتی ہے کہ عملی طور پر ان کے لیے کیا کیا گیا؟
#علیم_خان_استعفیٰ_دو@Uzair_Kayani18
سیاست عوامی خدمت کا نام ہے، ذاتی ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور کاروبار کو چمکانے کا نہیں۔
شہر کے عوام اب خاموش نہیں رہیں گے، سوالات کا جواب دینا پڑے گا!
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
عوامی نمائندے کا کام سوسائٹیاں بنانا ہے یا عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا؟
اگر سیاست کا مقصد صرف اپنے مفادات اور کاروبار کا تحفظ ہے، تو عوام کا محافظ کون؟ عبد العلیم خان صاحب، شہری اب جواب مانگ رہے ہیں۔
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
کیا سیاست دانوں کی ترجیح عوام کی حفاظت سے زیادہ ان کے اپنے کاروباری مفا��ات ہونی چاہیے؟
تصویر میں اٹھائے گئے سوالات ہر عام شہری کے دل کی آواز ہیں۔
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
عوام محفوظ نہیں، لیکن ذاتی کاروبار اور سوسائٹیاں عروج پر ہیں!
شہریوں کے عبد العلیم خان سے سیدھے سوالات: سیاست خدمت کا نام ہے یا صرف ذاتی مفادات کا؟ جواب دینا پڑے گا
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
کیا سیاست صرف اپنے مفادات حاصل کرنے کا نام ہے؟
عوامی نمائندے اپنے مفادات کا تحفظ چھوڑ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت کو مقدم کیوں نہیں رکھتے؟ ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے سے زیادہ ضروری عوام کو تحفظ دینا ہے۔
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے بجائے صرف ذاتی مفادات اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیر؟
سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہے، ذاتی مفاد کے لیے نہیں۔ شہری جواب مانگ رہے ہیں!
#علیم_خان_استعفیٰ_دو