ایک پولیس کانسٹیبل نے مجھ سے سوال کیا کہ
“کیا ممتاز ��ادری کو ایک شخص کے قتل کے بنا پرپھانسی دی جا سکتی ہے لیکن راؤ انوار اور ان جیسے کئی قاتلوں انکے سہولت کاروں اور بیس کروڑ مسلمانوں کے جز بات کے ساتھ کھیلنے والوں کو کیوں نہیں؟”
میرے پاس تو ��واب نہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟
آجکی دنیا علم، سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا ہے. آج دیگر قدرتی وسائل کم اہم ہوتے جا رہے ہیں، آج جسمانی طاقت کی بجائے ذہنی طاقت رکھنے والی قومیں آگے جا رہی ہیں. ہمیں جاپان کی طرح فوری طور پر اپنے نوجوانوں پر وسیع سرمایہ کاری کرنی ہے.
#FarrukhDall4NA53
اس حقیقت نے میری نیند اڑا دی کی اسلام آباد کی کچی آبادیوں کی خواتین کا 85 فیصد ان پڑھ ہیں. اگر میں انکی خواندگی کی شرح کو 100 فیصد تک نہیں لے جا سکتا تو مجھے انکی نماءندگی کا حق نہیں.
فرخ ڈال- امیدوار NA53 اسلام آباد
#FarrukhDall4NA53
ہمیں ہر سال کم ازکم 70،000 طلباء سکالرشپس پر بھیجنے ہیں.ہمیں اپنے بچوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرن�� ہے. یہ اس سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے علم اور ایکسپوژر سے اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے.
#FarrukhDall4NA53
میں پاکستان کو علم پر مبنی معیشت بنانے کا آغاز اپنے حلقہ سے کروں گا اور 10،000 طلباء کو سکالرشپس پر دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں اعلی تعلیم کے لیے بھیجوں گا جو انکی اور انکے خاندان کی تقدیر بدل دے گا اور ہمارے یہی بچے اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے.
#FarrukhDall4NA53
چین نے ہر سال لاکھوں نوجوان طلباء بیرون ممالک عالمی معیار کے اداروں میں اعلی تعلیم کے لیے بھیجتا ہے جن کئ اکثریت نے واپس آ کر چین کو ایک علم پر مبنی معیشت بنا دیا ہے. دنیا انکی ایجادات اور علم کے سرخم کرتی جا رہی ہے..
#FarrukhDall4NA53
اس حقیقت نے میری نیند اڑا دی کی اسلام آباد کی کچی آبادیوں کی خواتین کا 85 فیصد ان پڑھ ہیں. اگر میں انکی خواندگی کی شرح کو 100 فیصد تک نہیں لے جا سکتا تو مجھے انکی نماءندگی کا حق نہیں. .
فرخ ڈال- امیدوار NA53 اسلام آباد
#FarrukhDall4NA53
علم والی قوموں کی آج ہواوں پہ حکمرانی ہے، دریا اور سمندر انکے زیر اثر ہیں، زمیں اور اسکے خزانے انکے تابع ہیں. اور وہ سڑکوں پر سرمایہ کاری کرنے والی قوموں پہ غالب ہیں.
#FarrukhDall4NA53
پاکستان ترقی نہیں کر رھا کیونکہ یہاں انسانوں کی بجائے سڑکوں پہ سرمایہ کاری ہوتی ہےاس علم کی صدی میں تعلیم کو نظر انداز کرنا ہمارے بچوں کے ساتھ ظلم عظیم ہےہمیں کوریا کی طرح تعلیمی بجٹ بڑھانا ہے اور زیادہ سے زیادہ پیسہ اپنی آنے والی نسلوں کی تعلیم پر خرچ کرنا ہے
#FarrukhDall4NA53
ہمیں ہر سال قریب 80،000 طلباء سکالرشپس پر بیرون ممالک بھیجنا ہوں گے. میں اپنے حلقہ سے 10،000 بھترین طلباء اعلی تعلیم کے لیے باھر بھیجنے کا اہتمام کروں گا. یہ میرا منشور بھی ہے اور میرا مشن بھی.
#FarrukhDall4NA53
پاکستان ترقی نہیں کر رھا کیونکہ یہاں انسانوں کی بجائے سڑکوں پہ سرمایہ کاری ہوتی ہے اس علم کی صدی میں تعلیم کو نظر انداز کرنا ہمارے بچوں کے ساتھ ظلم عظیم ہے. ہمیں کوریا کی طرح تعلیمی بجٹ بڑھانا اور زیادہ سے زیادہ پیسہ اپنی آنے والی نسلوں کی تعلیم پر خرچ کرنا ہے
#FarrukhDall4NA53
آسٹریا اور کوریا نے اپنے وزراء اعلی تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کو نائب صدر کا اعزازی عہدہ دے رکھا ہےکوریا میں 25 سے 34 سالہ ڈگری یافتہ نوجوانوں کی تعداد 70% یعنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور اسی نوجوان سرمائے نے کوریا کی برآمدات کو 725 ادب ڈالر تک بڑھا دیا ہے
#FarrukhDall4NA53
ہمیں ہر سال قریب 80،000 طلباء سکالرشپس پر بیرون ممالک بھیجنا ہوں گے. میں اپنے حلقہ سے 10،000 بھترین طلباء اعلی تعلیم کے لیے باھر بھیجنے کا اہتمام کروں گا. یہ میرا منشور بھی ہے اور میرا مشن بھی
#FarrukhDall4NA53
چین نے ہر سال لاکھوں نوجوان طلباء بیرون ممالک عالمی معیار کے اداروں میں اعلی تعلیم کے لیے بھیجتا ہ�� جن کئ اکثریت نے واپس آ کر چین کو ایک علم پر مبنی معیشت بنا دیا ہے. دنیا انکی ایجادات اور علم کے سرخم کرتی جا رہی ہے.
#FarrukhDall4NA53