اے میرے پروردگار. ہم تیری کسی بھی آزمائش اور امتحان کے مقابل نہیں تو ہمیں ہر طرح کے برے اثرات سے محفوظفرما اور ہمارے لیےکامیابی کے تمام راستےآسان فرما.آمین
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم
صبح بخير
دعا ہے مالک دو جہاں آپ ک�� سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست ، سلامت اور شاد و آباد رکھے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے .اللہ پاک آپ کو زندگی کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثمہ آمین
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب فرمائے، رحمتوں کے سائے میں رکھے اور مال و رزق میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین
السلام علیکم
دعا ہے اُس خالق کا ئنات سے کے آپ کی ساری مشکلات دور کرے دعا ہے اُس غفور رحیم سے آپ کو صحت و تندروستی دے دعا ہے اُس خالق سے آپ کی عمر دراز کرے دعا ہے اُس پروردگار سے آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دے۔آمین
السلام علیکم
صبح بخير
دعا ہے مالک دو جہاں آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست ، سلامت اور شاد و آباد رکھے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے .اللہ پاک آپ کو زندگی کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثمہ آمین
السلام علیکم
اے مالک کریم . ہمارے گناہوں کی توبہ قبول کر کے ہمار ا شمار اپنے عبادت گزار اور شکر گزار اور نیک بندوں میں فرما، اور ہمیں مرنے کے بعد قبر کے عذاب سے بچانا،. جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما، جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما
السلام عليكم . صبح بخیر زندگی. دُعا ہے کہ خالق کائنات، قادر مطلق، مسجود و معبود، رازق و رزاق، سمیع و بصير، غفور الرحيم اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہرباں رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب خوب نوازے ۔آمین
السلام علیکم
یا الله ہم سب پر رحم و کرم فرما رزق میں برکت عطا فرما بیماروں کو شفاء عطا فرما تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما - آمین
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم ۔اللہ آپ کی حفاظت کرے۔اللہ پاک آپ اور آپکے پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے رزق حلال میں برکت اور وسعت عطا فرمائے، بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے، اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرے آمین یا رب العالمين
"We love Pakistan," remarked US vice President after meeting PM Shehbaz and Field Marshal.
Vedio curtesy: Pakistan Information Ministry
#PakistanForPeace
السلام عليكم .دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانیوں اور کامیابیوں کی خوشبو بھرتی ہیں.میری دعا ہےاللہ کا فضل و کرم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپ کی حفاظت کریں ۔ اللہ کرے کہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں
We welcome the signing of the MoU between the US and Iran, and we hope the two sides reach a lasting agreement that ensures regional security and respects the sovereignty of states. Grateful for the mediation efforts of Pakistan, Qatar, and other partners that brought us this far