ملک احمد خان کی گیم مریم نواز کے مقابلے میں کافی مضبوط نظر آ رہی ہے۔
خصوصاً اگر آپ نے یں کا وہ حالیہ ویڈیو کلپ دیکھا ہو جس میں وہ گرج برس رہے ہیں کہ میں فارم 47 پر نہیں آیا۔
میں %70 دیہاتی عوام کا نمائندہ ہوں جو گاؤں سے تعلق رکھتا ہے۔
میڈم ٹک ٹاک کی ٹیم کبھی علیم خان پر حملے کرتی ہے، کبھی چوہدری سالک پر۔
اصل بات یہ ہے کہ اب کہانی میں دلچسپ موڑ آ رہا ہے۔ مینڈیٹ چور کس منہ سے کسی سے کوئی گلہ کریں گے؟
عوام کے پاس جائیں گے؟ وہ عوام جس پر پچھلے ساڑھے چار سال سے ہر ظلم کا پہاڑ توڑ ڈالا؟ اب عوام آپ کو بتاۓ گی کہ آپ لوگوں نے ان کے ساتھ کیا کیا؟
میں آپ کو بتاتا رہا کہ حامد میر نوازشریف اور زرداری خاندن کی دہلیز پر قلم لئے کھڑا ننگا کھڑا دربان ہے لیکن آپ نے نہ مانا۔
اندازہ کریں کلثوم نواز کو جمہوریت کی چیمپین بنا کر پیش کر رہا ہے۔ استغفراللہ!
دوسری بات۔ پرویز مشرف کے دور میں تو اس جبر کا عشر عشیر بھی نہيں ہوا جو آج ہو رہا ہے۔ جو پچھلے چار سالوں میں ہوا ہے۔
اور حامد میر اور عامر میر اس کے حصہ رہے ہیں۔
تو عوامی نمائندوں نما بہروپیے نہ جنرل باجوہ کو رات کو فون کرکے الیکشن جیتا کریں، کیوں عوامی نمائندوں نما بہروپیے خود آگے بڑھ کر پٹہ پہننے کیلئے اپنی گردن پیش کرتے ہیں؟؟
جنرلز کی مرضی سے یہ پیسہ کئی مہینے سے کٹ رہا ہے۔ اور ہم بتاتے رہے اور یہ پردہ پوشی کرتا رہا یا خاموش رہا۔ اور آج پھر سب کو چ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسے نہیں پتہ کہ اب سب کچھ ایکسپوز ہو چکا۔
ہاں مگر آج تک اس کے بچے رہنے کا ایک راز ہے۔
گنڈاپور گروپ اور مخالف گروپ دونوں کے ساتھ اس کی گیم سیٹ ہے۔ اس لئے اس پر دونوں مافیا خاموش رہیں گے۔ گنڈاپور مخالف کے سوشل میڈیا میں موجود مین پنڈت کے ساتھ اس کی فل دوستی ہے۔ اس لئے اس کو وہاں سے بھی سپورٹ ملے گی۔
پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ حامد میر ہی تھا جو مائک لیکر راجہ ریاض کے پاس پہنچا تھا اور خوشی سے اسکی بتیسی نظر آرہی تھی اور کہہ رہا تھا کوئی امریکی خط نہیں آیا وہ بس کہانی ہے
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan.
Ansar Abbasi
Blatant and shameless support for unconstitutional acts is the norm for this person.
He carries messages of army chiefs and provides justifications for their fascist acts. Totally made himself available for rent to write columns, tweets and carry messages on TV. History will remember him as anti-democracy and fascism apologist.
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
��اکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔ صحافی وقاص احمد
@worqas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب سیلاب آیا آپ لوگ پارک ویو پر بولے؟
جب سیلاب متاثرین چیخ رہے تھے آپ بولے؟
جب RUDA نے کہا کہ غلط ہوا تب بولے؟
کوئی ایکشن لیا ؟
آج پارک ویو متاثرین سے ہمدردی ہو گئی کیونکہ سوشل میڈیا سیل آپ کے خلاف بن گیا اور اب ٹکراؤ ہو گیا تو متاثرین بھی یاد آنے لگے اور قانون بھی 😂
90 کلو سونا ایک دن میں ؟؟؟؟؟
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہر ماہ تقریباً 9 کلو گرام سونا نکالنے کا انکشاف کیا تھا ۔۔۔
او بھائیو بیانیہ تو بن نہیں رہا بیان تو ایک کر لو
ایتھے رکھ ، طلعت حسین صاحب کے مطابق ن لیگ والے محسن نقوی کو اس لیے جواب نہیں دیتے ، کیونکہ محسن نقوی کے پاس فارم 45 کا اصل ریکارڈ اور ڈیٹا ہے
(نوازشریف ، مریم نواز یا ن لیگ کے دیگر ایم این ایز ، ایم پی ایز ) میں سے جو محسن نقوی پر تنقید کرے گا تو محسن نقوی ان کے اصل حاصل کردہ ووٹ بتا کر ان کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا