Leaving your home for your career has been a challenge. But now Hassle free living is no longer a dream in Karachi. Since My ghar is providing all the necessities for a leisure life one could aspire for.
Thanks @mygharliving
لیڈر اپنے الیکشن کا نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے بہترین مستقبل کے لیے فیصلے کرتا ہے
ایوب خان دور کے بعد وزیراعظم عمران خان بڑے ڈیمز بنا رہےہے جس سے ملک کو پانی کی قلت سے بچایا جائے گااور عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی فراہم کیجائے گی
1: مہمند ڈیم
2: بھاشا ڈیم
3: داسو ڈیم