سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس حسن ابدال میں ایک عظیم علمی و روحانی اجتماع ہوگا۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب ضرور سنیں اور اس بابرکت محفل میں بھرپور شرکت کریں۔
📅 13 ستمبر 2026، بعد نمازِ مغرب
📍 گرینڈ مارکی، ہزارہ روڈ، حسن ابدال
@DrHassanQadri
@RajaAbid_PAT چلو چلو لیاقت باغ راولپنڈی چلیں! 🌹
12 ستمبر بروز ہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی میں عظیم الشان میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں شرکت کریں اور محبتِ رسول ﷺ کے چراغ روشن کریں۔
آئیں، اس پُرنور محفل میں بھرپور شرکت کرکے ایمان کی بہار کو خوش آمدید کہیں۔ ❤️
#لیاقت_باغ_راولپنڈی
چلو چلو میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں لیاقت باغ چلوعاشقانِ رسول ﷺ کے لیےعظیم الشان عوامی اجتماع 12 ستمبر بروزہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی
آؤمحبتِ رسول ﷺ کےچراغ روشن کریں
اس پُرنورمحفل میں بھرپور شرکت کریں۔
میلادِ مصطفیٰ ﷺ ایمان کی بہار
#لیاقت_باغ_راولپنڈی#میلادمصطفیٰ_کانفرنس
میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے عظیم الشان عوامی اجتماع
12 ستمبر بروز ہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی
آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ روشن کریں
اور اس پُرنور محفل میں بھرپور شرکت کریں۔
میلادِ مصطفیٰ ﷺ ۔ ایمان کی بہار
#لیاقت_باغ_راولپنڈی#میلادمصطفیٰ_کانفرنس
چلو چلو میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں لیاقت باغ چلوعاشقانِ رسول ﷺ کے لیےعظیم الشان عوامی اجتماع 12 ستمبر بروزہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی
آؤمحبتِ رسول ﷺ کےچراغ روشن کریں
اس پُرنورمحفل میں بھرپور شرکت کریں۔
میلادِ مصطفیٰ ﷺ ایمان کی بہار
#لیاقت_باغ_راولپنڈی#میلادمصطفیٰ_کانفرنس