رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی کمی��ی کی رکنیت سے معطل کر کے انتہائی غلط کام کیا گیا ہے، اس وقت پارٹی کو عاصم منیر رجیم کے خلاف آپس میں بھرپور اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے، جو رکن درست طور پر اپوزیشن کے اسمبلی میں سب سے بڑے ہتھیار کورم کم ہونے کی نشان دہی کرتا ہے اور جعلی اسمبلی کو نہیں چلنے دیتا اسے معطل اور پریس کانفرنسز کرنے والے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین کو ساتھ بیٹھایا جاتا ہے، یہ سب عمران خان کی تحریک کو نقصان دے رہا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کا اخبار، ٹی اور ملاقاتیں اس لیے بند ہیں کیونکہ ہمارا پریشر کم ہو گیا ہے۔ ہمیں اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے پریشن بنانا ہو گا، ہمارے ناراض اراکین کے بھی یہی تحفظات ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لیے اقدامات تسلی بخش نہیں، وہ سہیل آفریدی کے خلاف نہیں۔ علی امین گنڈا پور
گوہر صاحب بردباری اور روایتی وضع داری بلاشبہ ہماری روایات کا حصہ ہیں اور آپ ایک شریف النفس انسان ہیں لیکن ان تصاویر کو دیکھ کر صرف یہ یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ان تصاویر میں موجود تمام لوگ ذاتی طور پہ عمران خان اور انکی اہلیہ سے جاری ظلم اور تشدد میں شریک جرم ہیں۔
ان جرائم میں قید تنہائی، ذہنی و جسمانی تشدد (جسے اقوام متحدہ بیان اور تسلیم کر چکا ہے) وکلا اور خاندان بشمول بچوں سے ملاقات پہ پابندی سر فہرست ہے۔
چونکہ آپکے اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی گی اسلیے یہ یاد دہانی ریکارڈ پہ لانا لازم تھی۔
میں آج آپ سے چوتھی مرتبہ پوچھ رہا ہوں، کیا آپ عمران خان سے ملاقات کیے بغیر وفاق کو فنڈز نہیں دیں گے؟ وسیم بادامی
میں آپ کے پروگرام میں چوتھی مرتبہ اور نیشنل ٹی وی پر سینکڑوں مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کر کے اُن کی اجازت سے وفاق کو فنڈز دیں گے ورنہ نہیں، مزمل اسلم
شفیع جان صاحب نے زیادتی کی ہے؛ کیونکہ ایسا ہوا تو جج جنرل بیوروکریسی سیاستدان سب اڑ جائیں گے صرف عوام باقی رہ جائے گی. پھر عوام کا پیسہ کون کھائے گا؟ بڑی بڑی گاڑیوں میں مفت پیٹرول کون پھونکے گا؟ جہاز کون خریدے گا، مقصود چپڑاسی ک��ھر سے آئے گا، بڑے بڑے گالف کورس کون بنائے گا 😂
شہزاد اکبر نے صاف صاف کہہ دیا!!
اسوقت عاصم ریجیم کو سرپلس بجٹ دینا, سہولت کاری ہوگی, اور عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, کسی صورت منظور ن��یں!!
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
سردار امان کا بڑا اور دو ٹوک بیان جاری 🔥
پاکستان میں لوگو نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے, نون لیگ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا!!
اس جملے کے بعد کشمیریوں کا جوش و جذبہ دیکھیں!!🔥
عوام مجھے راستے میں روک روک کر بتا رہے ہیں کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے کیمپوں سے رسید کٹوائی اور ووٹ ہم نے جا کر ٹرانسفارمر پر عمران خان کے منتخب امیدوار عتیق پیرزادہ کو دیا ہے یہ خاموش ووٹ ہیں جو خود گواہی دے رہے ہیں کہ ہمارا ووٹ کس کے ساتھ ہے
🚨شکست کو سر پر منڈھلاتا دیکھ کر اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی والوں نے بدمعاشی اور غنڈہ گردی شروع کر دی ہے
یاد رہے ن لیگ اور پی پی پی والے یہ بدمعاشی سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں کررہے ہیں
72 سال کا آدمی جیل میں جسے آج تک ایک ڈسپرین تک نہیں دی گئی دوسری طرف کتے کے خون کے ٹیسٹ دیکھا کر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا گیا، ندیم علی رفیق امیدوار تحریک انصاف غزر
ہمیں معلوم ہے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا جائے گا، نتائج جو بھی آئیں ہمیں اّس مردِ مُجاہد پر فخر ہے
خالد خورشید نے ثابت کیا اگر نیت ہو تو بندہ مفرور اور روپوش رہ کر بھی سازشوں کی علاوہ بھی بہت کچھ کر سکتا ہے
شُکریہ خالد خورشید، شُکریہ یوتھ ونگ، شُکریہ احسان طور۔۔۔
ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، فارم 45انکے گلے میں سے نکالیں گے، ہماری 500 سالہ تاریخ ہے جب بات عزت پر آجائے تو پھر اس سے آگے کچھ نہیں ہوتا، تحریک انصاف نامزد امیدوار شیر عظیم خان
یہ ہے خیبرپختونخوا میں آزادی اظہا�� رائے ۔
ایک شخص باہر سے آتا ہے ۔ اپنے کالے چینل کے ذریعے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کے حلقے میں سروے کرکے اپنی من پسند کلپس لگا کے ، سرعام جھوٹ بول کے ، زبردستی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ صاحب کو غیر مقبول کروا رہا ہے پھر بھی آزاد گھوم رہا ہے۔
ہمیں اپنے خیبرپختونخوا کی جمہوری اور آئینی حکومت اور وزیر اعلیٰ سہیل صاحب پر فخر ہے۔
علی محمد نے ابھی بیان دیا ہے عمران خان کو ہسپتال شفٹ کیا جانے کا انتظام ہو گیا تھا لیکن کسی وجہ سے نہ ہو سکا
علی محمد کہنا جاہتے ہیں جرنیل بڑے اچھے ہیں وہ تو عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ ان کی فیملی ہے مسئلہ PTI ہے ورنہ جرنیل بیچارے تو بہت اچھے ہیں
شہباز گل
ایک طرف شہباز شریف گلگت جا کر کمپین کررہا ہے، بلاول بھٹو جا رہا ہے، لیکن پی ٹی آئی کا صوبائی صدر گلگت گیا تو اسے صوبہ بدر کر دیا گیا،
گلگت ایک حساس جگہ ہے لیکن وہاں بھی یہ ظلم کررہے ہیں، اسد قیصر