دستور کا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقت��ر حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟
ادارے آصف زرداری اور نواز شریف کی سیاست کا بوجھ اٹھانے کی غلطی کو جلد از جلد درست کریں ، زرداری اور نواز شریف کی سیاست طبعی عمر پوری کر چکی ہے ان کے سیاسی لاشے کا بوجھ آپ کی کمر کو دوھرا کر رہا ہے یہ غلطی پاکستان کو مہنگی پڑ رہی ہے عوام کے ولن نہ بنیں اور عوام کے ساتھ کھڑے ہوں