کہا جاتا ہے چی گویرا انقلابی رہنما کی مخبری ایک بکریاں چرانے والے چرواے نے کی تھی۔ چرواہے نے فوج کو بتایا کہ علاقے میں گولیوں کی آواز اور مسلح افراد کی موجودگی سے اس کی بکریاں خوف زدہ ہو کر بھاگ جاتی ہیں
کشمیر میں ایک مخبر نے شوکت میر کی مخبری کر کے گرفتار کروا دیا
سب ڈویژن سرواکئی عوام گزشتہ دس دنوں سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ احمد وام ٹاور خرابی کی وجہ سے نہ سگنل کام کر رہا ہے اور نہ ہی نیٹ ورک، جس کے باعث پورے اپر وزیرستان میں مواصلاتی نظام شدید متاثر ہے۔
ڈی سی عصمت اللہ صاحب سے اپیل ہے کہ خدارا اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے
کچے کے ڈاکو کے خلاف کیوں فوجی آپریشن نہیں ہوتا ؟
جس طرح بلوچستان اور پختونخوا میں ہورہاہیں ۔
کچے کے ڈاکو پر کیو ڈورن حملے نہیں ہوتے ؟
جس طرح شمالی وزیرستان ، باجوڑ اور تیراہ میں ہورہے ہیں ۔
کچے کے ڈاکو کے خلاف سندھ اور وفاق کیوخاموش ہے ؟
قصہ خوانی کا ماتم
آج ہی کے دن 96 سال پہلے قصہ خوانی میں اس بہادر پشتون سرزمین کے غیرت مند بیٹوں پر فرنگی حکومت نے گولیاں برسائی تھیں۔
ان کا قصور صرف اپنے حق کے لیے جدوجہد کرنا تھا۔
احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس
ک��نی بری بات ہے کہ اس رمضان کے مقدس مہینے میں ہم سڑکوں پر اپنے بنیادی انسانی حقوق کی بھیک مانگ رہے ہیں اس ریاست سے ۔
احتجاج کے بعد پریس کانفرنس کیا
پریس کانفرنس میں احتجاج کے حوالے سے بات کی اور آگے کی لائحہ عمل کے بارے میں بھی بات کی ۔
کل مولے خان سرائے بازار میں مولے خان سرائے ہسپتال کو فنکشنل کرنے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا
احتجاجی مظاہرے کے بعد پریس کانفرنس
پریس کانفرنس میں احتجاج کے حوالے سے اور آگے کی لائحہ عمل کے بارے میں اظہار خیال
جنوبی وزیرستان سرویکئی نیٹ ورک بحالی کے لئے واک!
کمہ غورلمہ ٹاور کو بنایا جائے! تھری جی اور فور جی چالو کئے جائیں
بروند عوام!
سرویکئی عوام!
اگر 17 تاریخ تک بحال نہیں کیا تو مولے خان سرائے پر قومی گرینڈ جرگہ منعقد کرینگے
جنوبی وزیرستان سرویکئی موبائل ٹاور کو بحال کیا جائے!
اگر 17 تاریخ تک موبائل سروس ،،انٹرنیٹ بحال نہ ہوا تو مولے خان سرائے پر 17 تاریخ کو ہسپتال بحالی کے لئے احتجاجی مظاہرے میں موبائل سروس کا مطالبہ بھی کریں
گے
مولے خان سرائے ہسپتال کو بحال کرو
اگر مولے خان سرائے ہسپتال کو جلدی بحال نہیں کیا گیا تو آل سیاسی اتحاد قومی مشیران اور علماء نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ 17 تاریخ پر مولے خان سرائے بازار میں محسود گرینڈ جرگہ ہوگا
اس دن آخری فیصلہ کیا جائے گا کہ آگے کیا کرنا ہے
پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ وادی تیراہ متاثرین کے لوگ بہت مشکل میں ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں عمران خان کی شادی میں ناچنے کے لیے آیا ہوا ہو
لہزا صرف عمران خان کے حوالے سے سوال کرے
#سنٹرل_کرم_متاثرین
پشتونوں کے بچے اور بہنیں اس سردی میں گھروں سے بے گھر کیے جا رہے ہیں کیونکہ لاہور کی اورنج ٹرین، مریم کی میک اپ، زرداری اور شریف خاندان کی لندن میں علاج اور جرنیلوں کی بیرونی ممالک میں جائیدادوں کے لیے ڈالر چاہیے ہے
لیکن پشتون قیادت کی خاموش بھی قابل مذمت ہے