سہراب برکت کا جرم صرف سچ بولنا اور ظالم حکمران کے خلاف کلمہ حق بیان کرنا ہے۔ تمام صحافیوں اور پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ قوم کے اس بیٹے کے لیے آواز اٹھائیں یہ آپ ہی کے حق کے لیے ہر ظلم کیخلاف آواز اٹھا رہا ہے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آگر آپ عمران خان کے لئے پریشان ہیں تو یہ ٹرینڈ #NationWorriedForImranKhan جوائن کرکے آواز اٹھائیں
مطالبہ کریں کہ خان صاحب کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے یا بہنوں کی ملاقات کروائی جائیں
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
فوج کے پالتو کتو یہ میں نے کبھی نہیں کہا میرے لئے فوج کا ظلم سہنے والا ہر انسان ہیرو ہے اور میں ہمیشہ انکا احسان مند رہوں گا کیونکہ انہوں نے قبضہ گروپ کا ظلم ہم لوگوں کی آزادی کی خاطر برداشت کیا اور آج بھی نظریے پہ کھڑے ہیں اور ہاں 26 نومبر کی معافی نہیں ملے گی بے شک پاؤں پکڑو! جعلی سکرین شاٹ بنا کے میرے ساتھ ساتھ سیاست پی کے والوں کو بھی ٹارگٹ کیا جارہا ہے!!
میں ہر مہینے دو سے ڈھائی لاکھ روپے بینک کے ذریعے پاکستان بھیجتا تھا ، لیکن آج کے بعد یہ پیسے بینک کے ذریعے نہیں بھیجوں گا اور سب اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ بھی ایسا کرے کیونکہ اب یہ ہمارا امتحان ہے پاکستان میں رہنے والوں نے بہت کچھ کیا اپنی جانیں تک قربان کی تو کیا آپ پیسے بھیجنا بند نہیں کر سکتے ؟؟؟
اگر کور کمانڈر کے گھر کا گملا توڑنے والے کو 10 سال قید ہو سکتی ہے تو ایک فوجی افسر عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب پی کر ایک سویلین قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ہو سکتی
کیا سویلین کی جان کی قیمت ایک فوجی کے گملے سے بھی کم ہے ؟
سی پیک شروع ہوا تو بتایا گیا تھا کہ اسکا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہو گا چین نے اس منصوبے کے بعد سات ہزار سے زائد پاکستانی طلبہ کو سکالرشپ بھی دئیے لیکن پاکستان کے حکمران طبقے نے یہ سکالرشپ اپنوں میں بانٹ دئیے بلوچستان کے طلبہ کو سکالرشپ کی بجائے جبری گمشدگیوں سے نوازا گیا
نور کا��ڑ بلوچستان سے نظریاتی ورکر ہے جو سالار کاکڑ کے ساتھ گرفتار ہوا۔
نور کاکڑ سمیت جتنے بھی ورکرز ڈی چوک احتجاج سے گرفتار ہوئے ہیں سب کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
بریکنگ نیوز...🔴
اندرونی خبر یہ ہے کہ پچھلے 2 ہفتوں میں اگر کسی کو سب سے زیادہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تو بلوچستان سے سالار کاکڑ اور پنجاب سے اویس یونس ہیں... حماد اظر اور علی محمد خان اپنے عیاشی میں مصروف