وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق
شزہ فاطمہ نے خود اعتراف کیا ہے کہ متنازع ٹیلی کام بل میں استعمال الفاظ میں مسئلہ ضرور ہے، لیکن بل غلط نہیں ہے۔
شزہ فاطمہ بہت قابل وزیر ہیں، انہیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ بل کابینہ اور کمیٹیوں سے گزرنے کے بعد اسمبلی میں آیا۔ ایک میٹنگ میں پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے اس بل کے مندرجات ایک ایک کر کے پڑھ کر سنائے، اس وقت کسی کو اعتراض نہیں تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ایک ایشو بنایا گیا ہے۔
سنیے عمار مسعود کی گفتگو
@ammarmasood3
سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں منعقدہ لیک لوسرن سمٹ کے اختتام پر قطر اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے
اعلامیے کے مطابق فریقین نے 60 دن کے اندر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے
Glimpses from the opening ceremony of the U.S.–Iran technical-level talks in Bürgenstock, Switzerland, marking the next phase of the Islamabad MoU process
#PakistanForPeace
امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجدیدِ دوستی کی جانب یہ ایک بہت حوصلہ افزا قدم ہے میں پاکستان سے معاشی تعاون اور انسدادِ دہشت گردی کے فروغ میں حمایت کرنے پر صدر ٹرمپ کا بے حد مشکور ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نیا تعلق دونوں ممالک کے درمیان قریبی ہم آہنگی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز
امریکہ۔ایران مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اب کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، وفاقی وزیرِ داخلہ اور سفارتی ٹیم اعلامیے کے حتمی مسودے پر کام مکمل کر چکی ہے۔
ہمارے ارکان اور ان کے اہلِ خانہ وہاں چہل قدمی کر رہے ہوتے ہیں، جبکہ سبز نمبر پلیٹ والی ویگو گاڑیاں اس طرح گزرتی ہیں جیسے کہیں آگ لگی ہو اور یہ اسے بجھانے جا رہی ہوں، اس پر پابندی لگنی چاہیے جو شخص ویگو ڈالے کی اسٹیئرنگ پر بیٹھتا ہے، لگتا ہے اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے
پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالے پر پابندی ہونی چاہیے پارلیم��ٹ لاجز میں ڈھائی سو سے تین سو ایم این اے رہتے ہیں اِنکو کوئی خطرہ نہیں ہے تو منسٹروں خطرہ ہے
یہ بات یاد رکھنی چاہیے جب ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمارے آگے پولیس ہوتی ہے جب اقتدار چلا جاتا ہے تو ہمارے پیچھے پولیس ہوتی ہے
امن اور خوشحالی صرف اس خطے تک محدود نہیں رہے گی جہاں اس بحران نے بے پناہ چیلنجز پیدا کیے، بلکہ اس کے مثبت اثرات عالمی امن پر بھی مرتب ہوں گے۔اس موقع پر میں پوری دیانت داری اور خلوص کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
Mr. Ignazio Cassis, Vice President and Foreign Minister of Switzerland called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on the side lines of the ongoing technical level talks between USA and Iran at Burgenstock, Switzerland.
#PakistanForPeace
وہ بھی کیا دن تھے
مودی فون نہیں چُکتا تھا
بائیڈن فون نہیں کرتا تھا
ولی عہد نے اپنے جہاز میں سے ٹھڈے مار کر اتار دیا
ترک صدر ملائشیا کانفرنس میں عدم شرکت پر ناراض تھا
پاکستان تنہا ہوچکا تھا
لیکن آج الحمدللہ پاکستانی پرچم ہر جگہ لہرا رہا ہے اور پاکستانیوں کو اپنے وطن پر ناز ہے
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif along with US Vice President J.D. Vance and Prime Minister & Foreign Minister of the State of Qatar Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim bin Jaber Al Thani interacting with media prior to the commencement of the technical level talks between the US and Iran, hosted by Pakistan at Burgenstock.
#PakistanForPeace
🇵🇰🤝🇮🇷 | Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace