سی پیک سے پیسے لے کر لاہور میں اورنج لائن ڈال دی۔ یہاں پر آ کر بددیانتی سامنے آتی ہے کہ جب سی پیک کے پیسے آ رہے تھے اور اورنج لائن ڈلنی تھی، تو لاہور میں کیوں ڈلی؟ وہ تو پنجاب حکومت کا پیسہ نہیں تھا ناں، سی پیک کا پیسہ تھا ناں! لاہور میں کیوں بنائی؟ کراچی میں کیوں نہیں بنائی؟ شبر ��یدی
@SShabbarZaidi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہر سال کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے، عاصم منیر اور اس کے درباریوں کی مسلسل چاپلوسی کے باوجود کم اس لئے ہوتی جا رہی ہے کیونکہ پاکستان میں نظام نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی ہےـ
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
آدھی رات کو ہمارے گھر پر اپنے پالتو غنڈے بھیج کر ریڈ کروائی گئی،
مریم نواز سے کہتی ہوں جب آپ اور آپ کا والد پورے خاندان سمیت ملک سے فرار ہو گئے تھے، اُس وقت میرے والد نے آپ کی پارٹی کو سہارا دیا تھا، آمنہ جاوید ہاشمی
یہ دہلی کے نہیں بلکہ مرید کے کے مناظر ہیں، وہ ٹاوٹس جن کا انڈیا کے مظاہرین کا بڑا دکھ ہے بے شرموں پہلے اس ظلم پر تو بات کر لو، ان مظلوموں کیلئے تو آواز اٹھا لو
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
"میرا بیٹا ملٹری کورٹس ��ی وجہ سے جیل میں ہے کلبھوشن جس نے ہزاروں پاکستانیوں کو مارا اس کو اپیل کا حق ہے لیکن میرے بیٹے حسان نیازی کو اپیل کا حق نہیں ہے"۔ نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
#PakistanUnderAsimLaw
قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں!
اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ ��نیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔
مطالعۂ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا گیا ہے، وہ جھوٹ ہے۔
پاکستان میں غدار وہ ہے جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو!