Aap tamaam ko Eid-ul-Adha ki purkhuloos mubarakbaad.
Allah Ta'ala hum sab ki qurbaniyo'n ko qubool farmaye. Sath hi humein Hazrat Ibrahim (A.S.) aur Hazrat Ismail (A.S.) ki qurbani ko yaad rakhne aur us par amal karne ki taufeeq ataa farmaye.
اگر آپ اڑ نہیں سکتے تو دوڑیں، اگر دوڑ نہیں سکتے تو چلیں، اگر چل بھی نہیں سکتے تو رینگیں، لیکن آپ کو ہر حال میں آگے بڑھتے رہنا ہے۔
#success@jamshedsaadi
اگر آپ اڑ نہیں سکتے تو دوڑیں، اگر دوڑ نہیں سکتے تو چلیں، اگر چل بھی نہیں سکتے تو رینگیں، لیکن آپ کو ہر حال میں آگے بڑھتے رہنا ہے۔
#success@jamshedsaadi
جب لوگ آپ پر ہنسیں تو پریشان نہ ہوں۔
اکثر لوگ اسی شخص پر ہنستے ہیں جو بعد میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ وقت سب کو جواب دے دیتا ہے۔ آج اگر آپ محنت کر رہے ہیں تو کل آپ کے حالات بدل سکتے ہیں۔
#success