وہ ڈار صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان فلائے کرنا ہے۔ اس بات پر انہوں نے ڈار صاحب کو قائل کر لیا اور پھر کھانے کے بعد سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی تاکہ وہ ڈار صاحب کا طبی معائنہ کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ پاک چین دوستی کو اسی طرح شاد اور آباد رکھے۔ آمین 🇵🇰 ���🏻 🇨🇳
#إسلام_آباد | سمو وزير الخارجية الأمير #فيصل_بن_فرحان@FaisalbinFarhan يلتقي معالي نائب رئيس الوزراء وزير خارجية جمهورية باكستان الإسلامية السيد محمد إسحاق دار، وذلك على هامش مشاركة سموه في الاجتماع الوزاري الرباعي الذي تستضيفه إسلام أباد.