کشمیریوں کے حُقوق دُنیا میں ہی دے دو،
ورنہ آخـرت میں کیا کافر کیا منافق سب زلیل اور رسوا ہو گے
تم کیا سوچتے ہو شہیدوں کے خون سے غداری کر کے جنت میں جاؤ گے ایک ایک خون کے قطرے کا حساب دو گے جو تم لوگوں نے بے گناہ کشمیریوں کا بہایا ہے
#ReleaseYasinMalik .
وطن کی مٹی گواہ رہنا..."
مانچسٹر سے لندن کی طرف گامزن ہمارے غیور اوورسیز بھائیوں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ وہ دور بیٹھ کر بھی اپنے مظلوم بھائیوں کا درد محسوس کر رہے ہیں اور دنیا کے سامنے اپنے حق کی آواز بلند کر رہے ہیں۔ ہمارے بھائیوں کی یہ قربانی اور محنت ان شاء اللہ رنگ لائے گی
پاکستان سے آہی فورسز نے راولاکوٹ پُرامن مظاہرین پر رات کو اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں حسین کوٹ کا نوجوان صیام لیاقت شہید ہو گیا اور 3 نوجوان زخمی ہوے صیام لیاقت کو غسل دینے کے لیے ڈیڈ باڈی کو ان کے گھر راونہ کر دیا گیا 💔
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ عمر فاروق ڈی چوک رات کے اس پہر پرامن مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ ایک نوجوان زخمی اللہ پاک سب کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین 💔
#RightsMovementAJK#JKJAAC
منگ میں 13 اگست احتجاج کے لیے اعلان ۔۔
کل دن گیارہ بجے قافلہ منگ سے نکلے گا راولاک��ٹ بس ٹرمینل دھرنے کی طرف عوام الناس سے گزارش ہے وقت کی پابندی کرتے ھوئے زیادہ لوگ منگ بازار پہنچیں۔۔✊
#AJKRightsmovement
#JKJAAC
5 اگست ایک طرف کشمیریوں کے ساتھ پاکستان یوم یکجہتی منا رہا ہے اور دوسری طرف یہ مناظر باغ آزاد جموں کشمیر کے ہیں جہاں فورسز نہتی اور پرامن عوام پر گولیاں اور شیلنگ برسا رہی ہیں
کیا یہ منافقت نہیں 💔
#RightsMovementAJK
نیلم آٹھمقام ہونے والی فائرنگ گولیاں لگنے کی وجہ سے
زین کی حالت بہت تشویشناک تھی اسے آٹھمقام سے مظفرآباد ریفر کر دیا گیا تھا ۔ سب بھائی دعا کریں۔ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائے 💔💔
#RightsMovementAJK#JKJAAC
*مظفرآباد مرکزی دھرنا چہلہ بانڈی پر فورسز کا کریک ڈاؤن۔۔۔*
*فورسز کی جانب سے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔۔*
#گولی_کیوں_چلاہی_کشمیر_میں#RightsMovementAJK
منگ سے ڈاکٹر اسامہ جمیل شہید جس کو راولاکوٹ کو فورسز نے گولیاں مار کر شہید کیا یہ نفرت کے وہ بیج ہیں جو شاہد پاکستان اور کشمیریوں کے درمیان قیامت تک رہیں گے
#گولی_کیوں_چلاہی_کشمیر_میں#RightsMovementAJK#JKJAAC
کشمیری ضرف والے لوگ ہیں
جن کشمیریوں کو پاکستانی میڈیا کالعدم اور چھتے بول رہا ان کشمیریوں کا پاکستانی فورسز کے اہلکاروں سے رویہ دیکھو
لیکن ایک بات کا افسوس ہے بھاہی کہنے والے جب گولیاں چلاتے ہیں تب یہ رشتہ یاد
نہیں رکھتے
#چلوچلومظفرآبادچلو#RightsMovementAJK#JKJAAC
F. 10
Islamabad
کشمیری اور وہ پاکستانی جو غیرت مند اور باوقار ہیں، ہم ایک ہیں۔ 🇵🇰🤝🫶
English: Kashmiris and those Pakistanis who are honorable and dignified — we are one. 🇵🇰🤝
#Pakistan#kashmiri#RightsMovementAJK#JKJAAC
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی عوامی تحریک کے دوران فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان جبران غازی
اس کیفیت میں جبران کی
آنکھوں سے نکلنے والے آنسوؤں نے دل چیر دیا 💔😢