پنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب ��رف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔
صارفین سے گزارش ہے کہ یہ ایک واٹس ایپ میسج سروس ہے، اس پر کالز کرنے، تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے سے گریز کریں۔ ایمرجنسی سروس کے لیے 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #BuildingForBetter
Focusing on building an equitable taxation system should be the priority.
It is time to curb speculative profit-seeking in Plotistan through meaningful tax mobilization efforts.
This will not only raise revenues but also direct capital towards more productive sectors.
لاہور پولیس نے 18 روز قبل نجی سوسائٹی سے 10 کروڑ تاوان کے لیے اغواء ہونے والے 5 سالہ عریض کو بازیاب کرا کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو سرائے عالمگیر سے خفیہ آپریشن کرکے گرفتار کر لیا۔ اغواء کار قریبی رشتہ دار تھے اور سہولت کاروں کے زریعے سارا منصوبہ بنایا.