میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
اختر مینگل کا انکشاف
پاکستان کے حکمران بیرون ملک پاکستان کی عورتیں بیچنے کا کاروبار کرتے رہے ہیں
بلوچستان میں نوجوان ہونا گناہ ہو گیا ہے 20 سے 25 سال ہو گئے ہیں بلوچستان کے کئی نوجوان لاپتہ ہیں ۔ اختر مینگل
تینوں افواج سربراہان اور صدر کا تاحیات استثنی ہے یعنی مرنے کے بعد بھی ان سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ۔۔ آرٹیکل 6 کدھر گیا ۔۔آئین تو کہتا ہے کہ جو بھی آئین کساتھ ��ھلواڑ کرے گا اسکو سزائے موت ہوگی ۔۔
۔۔۔لطیف کھوسہ
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے ��اصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
جب مراعات اور بلیو پاسپورٹ سے متعلق بل سینیٹ میں پیش ہوا تھا تو اس پر میرا موقف بہت واضح تھا۔ اور ان قائمہ کمیٹیوں کا ہم حصہ نہیں ورنہ وہاں بھی اس کی ایسے ہی مخالفت کرتے۔
اپنے بغض میں اندھے نہ ہوا کریں
آمریت سے بڑا ریپ کوئی نہیں آمریت قوم کے ہر فرد کا فرداً فرداً ریپ ہے ، ریپ کیا ہوتا ہے ؟ جس میں آپ کی مرضی شامل نہ ہو جس میں ��اقت کا استعمال ہو تو آمریت بھی یہی ہے ایک صاحب بندوق لے کر آ گئے اور ہماری مرضی پہ ہمارے بنیادی حقوق پہ قبضہ کر لیا ! وجاہت مسعود ۔۔
پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
بلوچستان سے شہید کانسٹیبل کا بھائی!!
بلوچستان سے 330 اہلکاروں نے استعفی دے دیا,
میرے بھائی کو 12 گولیا لگی ہے, سامنے سے گولیا لگی میرا غیرت بھائی تھا, لیکن ریاست اِن لا��وں کو لانے میں ناکام رہا ہے!!
خود تو بلٹ پروف گاڑیوں میں دو کلومیٹر نہیں چل سکتے, یہ اداروں کی ناکامی ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨پورے قوم کا ایک ہی مطالبہ 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شفیع جان کو عمران خان کے ووٹر سے گھٹیا جھوٹ پر فوراً عہدے سے ہٹایا دیا جائے۔ ہمیں ��نافقین کی ضرورت نہیں۔