یہ مریم نواز ایوارڈ لینے کے لیے "اپنی چھت، اپنا گھر" منصوبے کی تقریب میں موجود ہی�� اور یہ وہ گھر ہیں جو عمران خان کے دور میں بنے، جن پر انہوں نے واردات کر کے تختیاں بدل کر اپنا منصوبہ بنا لیا اور بلین ٹری سونامی منصوبہ بھی اپنے نام کر لیا، جیسے عثمان بزدار اور چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر اپنی تختی لگا کر شریف خاندان کے نام لکھ دیے۔۔
یہ ویڈیو ذرا عظمیٰ بخاری صاحبہ کو بھی دکھا دیں جو فرما رہی تھیں کہ یہ عمران خان کا نہیں بلکہ مریم نواز کا شاہکار ہے! دوسروں کے مکمل شدہ منصوبوں اور گھروں پر اپنے نام کی تختیاں لگا کر عالمی سطح پر کریڈٹ لیتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی؟ عمران خان کے بنائے ہوئے گھروں اور لگائے ہوئے درختوں پر اپنے نام کا ٹھپہ لگا کر ایوارڈ وصول کرنا شریف خاندان کی روایت بن چکی ہے۔۔
سب حیران کیوں ہیں؟
بھئی وزیراعظم نے جس خاندان کے نمائندوں کے ساتھ فخریہ انداز میں تصویر لگائی ہے، ظاہر ہے ان کے لیے یہ فخر کی بات ہوگی۔ لیکن ہم نے تو ساری عمر یہاں یہی سنا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔
جب سے رجیم چینج ہوا، ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج، نیتن یاہو کی تصاویر کو پاکستانی میڈیا میں نارمل کرنا، غزہ کے نام نہاد ’’پیس بورڈ‘‘ میں شامل ہونا، پاکستان سے وفود کا اسر��ئیل جانا، اسلام آباد میں سیمینارز اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسرائیل سے متعلق پروگرام یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے
غزہ کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے ��لاف مقدمے اور گرفتاریاں ہوئیں۔ سینیٹر مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر نوجوانوں کو سٹیڈیم سے نکال کر گرفتار کرنے کے واقعات یہ سب بھی اسی دور میں ہماری آنکھوں کے سامنے آئے
اور اب ایک ایسے خاندان کے نمائندوں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ ملاقات کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی بھئی پہلے تو یہ بتائے کہ ابتک پاکستان کتنی سرمایہ کاری آپ لائے ہیں۔۔ ٹھیک ہے چلو یہ ملاقات سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی ۔لیکن تھوڑی سی تاریخ بھی کھنگال لیں۔ Rothschild خاندان صہیونی منصوبے اور یہودی آبادکاری میں فلسطینیوں کو اپنی سر زمین سے در بدر کرنے میں کتنا گھناؤنا کردار رہا ہے ۔اقر اب بھی اسرائیل اس خاندان کیلئے سب سے پہلے ہیں
ساری عمر یہودی ایجنٹ کا نعرہ عمران خان کے خلاف لگایا گیا۔ آج ذرا یہ بھی پوچھ لیجیے کہ اسرائیل اور صہیونی طاقتوں کے ساتھ عملی رابطے اور تعلقات کس کے دور میں اور کس سطح پر نظر ا رہے ہیں؟
پھر فیصلہ کیجیے کہ یہودی ایجنٹ کا لیبل بانٹنے والے خود اپنے لیے کون سا معیار رکھتے ہیں۔
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والا مجرم، اور اسرائیل سے متعلق شخصیات و اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرنے والا قابلِ فخر کیوں۔۔؟
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کا آڈیو پیغام،، میری خالہ نورین نیازی،عظمی خان��میرے کزنز سب کو اٹھا لیا ہے ہم اس وقت بکتر بند گاڑی میں ہے ہمیں کہیں لے جا رہے ہیں
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
تین بیان ۔۔ اور حکمران خاندان👇
آئندہ بھی اسی جہاز پر جاؤں گی ۔!
جہاز خریدا ہے بھئی۔ ۔۔!!
ہمارے اثاثے اگر آمدن سے میچ نہیں کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ ۔!!
یہ تین بیانات اس مسلط خاندان کی زہنیت کاخلاصہ ہیں۔