جی مریم نواز کے آنے بعد پنجاب کی حالت اتنی خراب ہو گئی ہے کے دنیا "لاہور" کو لندن، پیر��، نیویارک سے بھی زیادہ محفوظ بتا رہی ہے،
مسقط بلا بلا کر انعام دے رہا ہے بہترین کارکردگئ پر، پنجاب کے ہر ضلع میں امراض قلب کیلئے "کیتھ لیبز" بن رہیں ہیں،
لوگوں کی سفری سہولیات کیلیے گرین بسز تقریبا ہر شہر میں چلوائی جا چکی ہیں، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں "میٹروز" بن رہیں ہیں،
نوجوانوں کو سکالر شپ، لیپ ٹاپس اور سکوٹز دی جارہی ہیں،
بے گھر لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں
شہروں اور بازاروں کی بیوٹیفکیشن کی جارہی ہے
پنجاب کا ٹوٹل گند اٹھایا جا چکا ہے شہر، گاؤں even پنجاب کے گلیاں کوچے تک صاف کروا دئیے گئے ہیں، بس ایک گند نہیں صاف کروا پائیں اور وہ ہے آپ جیسے حسد کے مارے لوگوں کے دماغوں کا گند۔
کل سے جو ایک سڑک کو رونے والے ہیں انکو خبر ہو کے
"جہلم" کے اندر کیتھ لیب بن چکی ہے،سپورٹس کمپلیکس اور جمنیزیم بن چکے ہیں،
بازاروں کی بیوٹیفکیشن کیا ہی خوبصورت ہوئی ہے، اور ہاں "چیف منسٹرصاحبہ" نے جہلم کی عوام کو "الیکڑک بس" کا تحفہ بھی دیا ہے،
اور یاد رہے "مریم نواز" نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت بننے والے گھروں میں سے "زاہدہ بی بی" نامی خاتون کے گھر کا افتتاح بھی کیا۔
آپکی تکلیف سمجھ میں آرہی ہے اور بنتی بھی ہے
اپنی خاطر جمع رکھیں یہ ٹیم جہلم آرہی ہے کل
قوم کا بھلا تو کررہی ہے آپکا اگر تیا پانچہ ہورہا ہے تو آپکا مقدر🤣🤣
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے معین قریشی پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا
ہتک عزت کیس میں عظمی بخاری کی جانب سے انکے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی نے خود اعتراف کیا انہوں نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ باتیں کیں،ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کی جانب سے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جس سے ثابت ہو کہ ان پر الزام غلط ہے، ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کے وکلا بھی دلائل میں عظمی بخاری کے دعوے کو غلط ثابت نہیں کر سکے، ڈیفینیشن ٹربیونل
عظمی بخاری نے ڈیفمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفمیشن ٹریبیونل میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
عظمی بخاری نے معین قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں دیے گئے بیان کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
معین قریشی 30 لاکھ روپے ہرجانے کی رقم ادا کرینگے
معین قریشی نے الزام لگایا تھا کہ وزیراعلی کے پی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے دوران عظمی بخاری نے 150 سے 200 پیڈ افراد کو اسمبلی کے اندر داخل کروایا
معین قریشی نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ جن صحافیوں نے سہیل آفریدی سے سوال کیے وہ بھی عظمی بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھے
اس الزام کو عظمیٰ بخاری نے سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نق��ان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا
لاہور کی ڈیفیمشن ٹربیونل نے ہتک عزت کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
کیسی "لیڈر"ہے کوئی جلاو گھراو کی باتیں نہیں کوئی مار دو ریاست پر دھاوا بول دو کوئی ایسی تقریر نہیں، کوئی مخالفین پر تنقید نہیں
بلکہ اپنے "نوجوانوں" کو سراہ رہی ہیں انہیں نئی ہمت اور امید دے رہی ہیں۔
بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مؤثر بنانے کے لیے قانون سازی، جدید سیکیورٹی نظام اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات کے مطابق، گزشتہ دو سال میں 18 نئے قوانین، 17 نئے محکموں کا قیام، 14 ارب روپے کی سرمایہ کاری اور 60 ہزار سے زائد مختلف نوعیت کے آپریشنز کیے گئے ہیں
سیف سٹی منصوبے، فرانزک ایجنسی، کوئٹہ سیکیورٹی بورڈ اور شاہراہوں کے تحفظ کے اقدامات بھی اسی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ حکومت کے مطابق، آئندہ 3 سے 4 ماہ میں کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان شاہراہوں کو مزید محفوظ بنانے کا ہدف ہے
صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر سیاسی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام کے لیے قانون سازی اور سیکیورٹی اداروں کو مضبوط بنانا ضروری ہے معاونِ اطلاعات شاہد رند کے مطابق، متعلقہ قوانین صوبائی کابینہ اور اسمبلی سے منظور کرائے گئے۔
بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مؤثر بنانے کے لیے قانون سازی، جدید سیکیورٹی نظام اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات کے مطابق، گزشتہ دو سال میں 18 نئے قوانین، 17 نئے محکموں کا قیام، 14 ارب روپے کی سرمایہ کاری اور 60 ہزار سے زائد مختلف نوعیت کے آپریشنز کیے گئے ہیں
سیف سٹی منصوبے، فرانزک ایجنسی، کوئٹہ سیکیورٹی بورڈ اور شاہراہوں کے تحفظ کے اقدامات بھی اسی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ حکومت کے مطابق، آئندہ 3 سے 4 ماہ میں کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان شاہراہوں کو مزید محفوظ بنانے کا ہدف ہے
صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر سیاسی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام کے لیے قانون سازی اور سیکیورٹی اداروں کو مضبوط بنانا ضروری ہے معاونِ اطلاعات شاہد رند کے مطابق، متعلقہ قوانین صوبائی کابینہ اور اسمبلی سے منظور کرائے گئے۔
چاغی میں 2 مسلح افراد ہلاک!
بلوچستان میں بدامنی پھیلانے اور عوام کے امن و مستقبل کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں چاغی میں آپریشن کے دوران 2 مسلح افراد ہلاک
بلوچ عوام کے نام پر اسلحہ بر داری کرنے والوں کو سمجھنا ہوگ�� کہ بلوچ عوام ایک روشن اور خوشحال مستقبل کے خواہاں ہیں مسلح گردی کے نہیں
🚨بھارتی ہیکرز کا تھرسڈے ٹائمز پر خطرناک سائبر حملہ!
جامع سیکیورٹی تحقیقات میں بھارتی ہیکرز کی ہمارے ڈیجیٹل نظام میں ہفتوں سے جاری دراندازی کا انکشاف ہوا ہے۔
تمام نظام اور سرگرمیاں بحال، ہماری آزادانہ صحافت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
https://t.co/maEbQXzjPw
🚨 NEW—The Thursday Times has been targeted in a major cyberattack by Indian hackers: extensive security investigations uncovered a sustained Indian intrusion into our digital infrastructure.
We now operate as normal, and our reporting won't stop.
Read: https://t.co/cYUgWiZOw7
بلوچستان میں نئے صوبوں کا قیام، نوجوانوں کے لیے روزگار کے کتنے نئے دروازے کھل سکتے ہیں؟
نئے انتظامی مراکز، سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، یونیورسٹیوں، کالجوں، سڑکوں اور رہائشی منصوبوں کی ضرورت بھی پیدا ہوگی۔
تعمیراتی شعبے میں انجینئرز، آرکیٹیکٹس، ٹھیکیداروں، الیکٹریشنز، پلمبرز، مستریوں اور مزدوروں کے لیے کام کے مواقع بڑھ سکتے ہیں۔
نئے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ٹیکنیشنز جبکہ تعلیمی اداروں میں اساتذہ، لیکچررز، پروفیسرز اور انتظامی عملے کی ضرورت ہوگی۔
اسی طرح آئی ٹی، ٹرانسپورٹ، ہوٹلنگ، رئیل اسٹیٹ، بینکنگ، تجارت، سیکیورٹی اور چھوٹے کاروباروں میں بھی معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل سکتا ہے۔
مزید کن شعبوں میں سب سے زیادہ روزگار پیدا ہونے کی گنجائش ہے؟
جانیے اس ویڈیو میں
بارش کے پانی اور ٹپکتی چھتوں سے بے حال محنت کش کوثر بی بی اور ان کے بچوں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے تحت پہلی قسط ملنے پر خود مزدور بن کر اپنے گھر کی بنیادیں رکھیں، کمرہ اور واش روم بنا کر لینٹر مکمل کر لیا ہے۔
واہ بھئی کمال ہو گیا مریم نواز شریف کے "کھیلتا پنجاب آگے بڑھتا پنجاب" وژن کے تحت ساہیوال میں شاندار "مریم نواز اسپورٹس ارینا" بن کر تیار ہو گیا ہے جہاں کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن اور پیڈل کورٹ کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے جھولے اور فیملیز ��ے لیے بہترین کافی شاپ بھی موجود ہے
@iemziishan تو کتا تیرا باپ کتا تیرا پورا خاندان کتا، پ چ، جتنا تم پڑھے لکھے ہو وہ بھی پتہ ہے جس چول کو اتنا پتہ نہیں ہے کہ وزیر خارجہ بلاول ہے یا اسحق ڈار وہ بھی دوسروں پر بھونکنے آ گیا