تاجر برادری سے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم قیامت کے دن خوش ہوں گے اگر تاجر برادری رسول اکرم کے فرمان کے مطابق چیزوں میں ملاوٹ سمیت دو نمبری کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔!
اگر رسول اللہ نے پوچھا میری امت کو کیوں لوٹا کیا تو جواب دیں گے یہ حرام کھانے وال تاجر
پاکستان میں روز کے قریباً 493 لوگ تمباکو بشمول سگریٹ پینے سے مرتے ہیں.. حکومت کو 115 ارب کی کمائی ہوتی یے جبکہ اسکے علاج اور معاشی نقصان پر پاکستانیوں کا سالانہ 208 ارب روپیہ لگتا ہے سالانہ 1 لاکھ 80 ہزار لوگ مرتے
مگر پھر بھی اسکو بند نہیں کیا جاتا اور کہا جاتا کرونا خطرناک ہے