Deeply saddened by the passing of His Highness the Father Amir, Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, whose visionary leadership helped shape the remarkable progress and global standing of the State of Qatar.
I extend my heartfelt condolences to Her Highness @mozabintnasser ,His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani @TamimBinHamad , the esteemed Al Thani family, and the Government and brotherly people of the State of Qatar. May Almighty Allah grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless his family and the people of Qatar with patience, strength, and solace during this time of grief.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🇵🇰🇶🇦
اعلیٰ تعلیم اب صرف خواب نہیں، ہر م��تحق طالب علم کا حق!
سندھ حکومت نے سندھ ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (SEEF) کے ذریعے ہزاروں باصلاحیت اور مستحق طلبہ کے لیے منتخب جامعات میں کروڑوں روپے کے تعلیمی وظائف کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
میڈیکل، انجینئرنگ، بزنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر اہم شعبوں میں مکمل اور جزوی فیس معاونت کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے خواب پورے کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
تعلیم میں سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
سندھ حکومت کا وژن:
تعلیم یافتہ نوجوان، ترقی یافتہ سندھ۔
@BBhuttoZardari
حکومت سندھ صحت کے شعبے میں صرف وعدے نہیں، عملی نتائج فراہم کر رہی ہے۔
قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی کے نئے OPD بلاک نے اب تک لاکھوں مریضوں کو معیاری اور مفت علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔
- 2 لاکھ 61 ہزار سے زائد مریض مستفید
- 22,157 ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ
- 2 لاکھ 34 ہزار 900 لیبارٹری ٹیسٹ
یہ اعداد و شمار اس عزم کا ثبوت ہیں کہ عوام کی صحت پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔
آپریشن شعبان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ہماری سیکیورٹی فورسز ہر خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: صدر
پاکستان کے خلاف پراکسی عناصر کو استعمال کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، قومی عزم ہر سازش سے زیادہ مضبوط ہے: صدر آصف علی زرداری
بھارت اور کچھ دیگر ممالک کے پاکستان دشمن عناصر اور ادارے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو داغدار کرنے کیلیے کچھ ملک دشمن عناصر کو کرائے کے قاتلوں کے طور پر استعمال کر کے ہمارے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں: صدر
ہم پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کو منطقی نتیجہ پر پہنچائیں گے اور دہشتگردی کو بھی عوام کی مدد سے شکست دیں گے: صدر
وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر آصف علی زرداری
ریاست دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر شکست دے گی: صدر مملکت
@AAliZardari
حادثہ ��و یا طبی ایمرجنسی، مدد اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
سندھ حکومت نے سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے ذریعے جدید اور مفت ایمرجنسی طبی سہولیات کا جال سندھ کے 30 اضلاع، تمام بڑی شاہراہوں اور اہم آبادیوں تک پھیلا دیا ہے۔
- 627 سے زائد ایمبولینسز
- 38 ایمرجنسی ریسپانس اسٹیشنز
- صوبہ بھر میں بروقت رسائی
- 24 گھنٹے، مفت ایمرجنسی سروس
یہ صرف ایمبولینس سروس نہیں، بلکہ ہر شہری کی جان کے تحفظ کا عملی عزم ہے۔
عوام کی جان کا تحفظ، سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
@BBhuttoZardari
1947 سے لے کر اب تک آزاد کشمیر کو ایک ہی انداز سے نہیں چلایا جا سکتا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے حقیقی حقوق دیے جائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور:
- حقِ حاکمیت
- حقِ ملکیت
- حقِ روزگار
27 جولائی کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک بااختیار، خوشحال اور روشن مستقبل کا انتخاب کریں۔
تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ویسٹ کے شعبہ اطلاعات کا اجلاس ضلعی آفس میں ڈویژنل سیکریٹری اطلاع��ت و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شرمیلا فاروقی @sharmilafaruqi کی زیر صد��رت منعقد ہوا
اجلاس میں پارٹی نظم وضبط اور شعبہ اطلاعات کو بہتر اور فعال بنانے پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari
#Karachi
بخدا پاکستان پیپلز پارٹی ایک ناقابلِ شکست سیاسی قوت ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ بعض عناصر اوکسبے ماری پور کا نام لے کر ایک سڑک کی ویڈیو سندھ اور پیپلز پارٹی کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ سڑک خیبر پختونخوا کی ہے اور یہ وہاں کی حکومت، یعنی پی ٹی آئی کی کارکردگی کی عکاسی کرتی ہے۔
افسوس کہ پی ٹی آئی اپنے ناقص طرزِ حکمرانی اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جان بوجھ کر اپنے مسائل اور کمزوریوں کا الزام سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی پر عائد کرتی ہے، مگر حقیقت زیادہ دیر تک عوام سے پوشیدہ نہیں رہتی۔ عوام سچ اور جھوٹ میں فرق بخوبی جانتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسا بااختیار آزاد جموں و کشمیر چاہتی ہے، جہاں نوجوانوں کو روزگار، ہر خاندان کو معیاری صحت، ہر بچے کو بہترین تعلیم اور ہر شہری کو اپنے وسائل و مستقبل پر حق حاصل ہو۔
یہ انتخاب صرف نمائندے چننے کا نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔
27 جولائی کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ترقی، اختیا�� اور امید کا انتخاب کریں۔
تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی
نئی نسل کا نیا عہد - بااختیار آزاد جموں و کشمیر
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں.
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹ�� ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
I am extremely grateful for the prompt response to my complaint submitted through the CM Citizen Complaint Cell. I would especially like to thank @MustafaBaloch_ for taking quick action and ensuring that the issue was immediately moved towards resolution.
I sincerely appreciate his swift response and commitment to addressing public concerns.
I would also encourage others that if you have any complaints or civic issues, make use of the CM Complaint Cell. Complaints are properly heard and addressed through this platform, making it an effective channel for resolving public issues.
#SindhGovernment 🇱🇾
I visited Sohrab Goth Town with PPP PS-97 President & Town Chairman @LaLaraheem2 to review ongoing and completed development projects. I was accompanied by Divisional Deputy Information Secretaries Asif Khan and @ShakeelChPPP, District East Information SecretaryFarrukh niaz Tanoli, Hussain Barfat, Muhammad Khan Akakhel, Municipal Commissioner Mir Aurangzeb Magsi, elected local representatives, party office-bearers and city area information secretaries & party workers
I commend @LaLaraheem2 and his team for the exceptional work being carried out in Sohrab Goth Town. Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari, the Town has emerged as an excellent example of people-centred local governance. Large tracts of encroached public land have been reclaimed and transformed into green belts, football and cricket facilities, while 13 goths are being developed into model villages with improved roads and better civic amenities.
We also reviewed sewerage schemes, roads reconstructed with paver blocks, rehabilitation of major roads, upgraded street lighting, the Bilawal Bhutto Zardari Sports Complex, the upcoming Family Park, newly developed green belts, and several other ongoing and completed public welfare projects. The quality, pace and scale of development are truly commendable.
Later, I met the District East City Area Information Secretaries to discuss strengthening our digital outreach, effectively highlighting the development initiatives of the Sindh Government and our Town Chairmen, and countering misinformation through timely, factual and responsible communication.
Thank you to the people of Sohrab Goth for their warm welcome and continued trust.
@BBhuttoZardari@LaLaraheem2@ShakeelChPPP@MediaCellPPP
#PPP #PakistanPeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Karachi #SohrabGoth #Sindh #Development #PublicService #LocalGovernment @IrtizaMQM