صحت مند رکھنے والا قہوہ
فالِج، لقوے، دِل کے دورے، جوڑوں کے درد، کمر درد، سر کے درد، ہائی بلڈ پریشر، ہائی شوگر، بے خوابی، ڈپریشن، غصہ، جنون بے اولای،
بڑھا ہُوا پیٹ چند دن میں اندر، تمام جملہ امراض کا جادوئی نسخہ
اجزاء
کچی ہلدی دو ٹکڑے دارچینی ادرک اور کالی مرچ دو کپ پانی
دو کپ پانی لے کر اس میں کچی ہلدی دو ٹکڑے ڈالیں دارچینی کے دو تین ٹکڑے ڈالیں اور ادرک کاٹ کر دو ٹکڑے ڈالیں اور چار عدد کالی مرچ ڈالیں اس کے بعد اتنا ابالیں ہلکی انچ پر کہ پانی ایک کپ رہ جائے روزانہ صبح اس قہوے کو استعمال کریں انشاءاللہ اپ کے جسم میں کوئی بیماری باقی نہیں رہے گی باقی استعمال کریں گے تو اپ کو اس کے تمام فوائد کا خود اندازہ ہو جائے گا دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم صفدر تبسم حسین
فاضل طب و جراحت
رجس��رڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رابطہ نمبر
03455794216
خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دال چینی:10گرام, کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج
10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعم��ل کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ
رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا
نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا
نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا
نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں
نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں
نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا
نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں
نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے
نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا
نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا
نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ
نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا
نمبر 12 ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا
نمبر 13 ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کردیا
نمبر 14 ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا
نمبر 15 ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے
نمبر 16.. اسرائیل�� وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا
نمبر 17 ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کردی اور قبلئہ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کردیا
نمبر 18 ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کردیا
نمبر 19... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا اور کن کی ملی بگت سے ہوئے ۔👀
نمبر 20 ۔۔۔ ہر مسلک کے علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہوگئی
نمبر 21 ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بودیا
نمبر 22... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کرکے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کردیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا
نمبر 23 ��۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتارہا ہے
نمبر 24 ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں
نمبر 25۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی ��انے لگی
نمبر 26... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کرکے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے
نمبر 27 ۔۔۔ روس حزب کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے
نمبر 29 ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہوچکا ہے
نمبر 30 ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور ﷺ نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکار کردی
(نوٹ)یہ تحریرایک دوست کےذریعہ مجھےملی بہ نیت ثواب آپ تک پہنچارہاہوں اگرایمان اجازت دےتوآپ ب��ی اس کوجہاں تک مناسب سمجھیں پہنچادیں شکریہ🍂 Allah Grant Divine support strength to Mujahideen Mukhlesin
🌹فرمان اما زمانہ عج🌹
إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم و لا يعَزُبُ عَنّا شَىءٌ مِن أخبارِكُم۔
ہم تمہارے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اور تمہارے متعلق کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔
بحار الأنوار،ج53ص175