Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو عیدمبارک۔۔
یاسمین راشد سمیت اُن تمام ماؤں کو عیدمبارک جو یہ عید بھی اپنےگھر نہ منا سکیں۔۔
اُن تمام شہیدوں کو عیدمبارک جو وطن پر قربان ہوئے۔۔
اُن تمام جوانوں کو عیدمبارک جو اپنےگھروں سےدور اس وقت بھی ملک و قوم کی حفاظت کر رہے ہیں۔۔
اور فارم 47 والوں کو عیدمبارک جن کی بِنا لاٹری ٹکٹ خریدے لاٹری نکل آئی۔۔
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
Thanks to former English cricketer David Lloyd for strongly condemning the mistreatment of Imran Khan and calling for his immediate medical treatment. @BumbleCricket
کوئی اس پر بات نہیں کر رہا، عمران خان نے امریکہ کو ' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہا، اور اب پورا #یورپی_یونین بھی American exceptionalism کو' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہہ رہا۔ انہوں نے پانچ سال پہلے ہی ہمت دکھائی تھی یعنی یورپی رہنماؤں سے پانچ سال آگے تھے۔ کریڈٹ وہاں جاتا ہے جہاں واجب ہے، امتیاز گل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ImtiazGul60
عوام گیراج پارٹی کے سربراہ نے پچھلے 24 گھنٹوں میں میرے حوالے سے ایک درجن سے زائد ٹویٹس کر چھوڑے ہیں ،
کتنے ویلے ہیں یہ 🤣
جتنی بڑی یہ پارٹی ہے ،ان کو تو آبنائے ہرمز کھلوانا چاہیے تھا یا ایران ، امریکہ کی ثالثی کرانی چاہیے تھی 😎
حسین اور یزید کی پاپولیرٹی ایک جیسی تھی۔ سہیل احمد
جب بھانڈ تاریخ دان بن جائیں تب یہی ہوتا ہے۔
بھانڈ کو نیک نامی اور بدنامی میں فرق تک نہیں معلوم۔
تربوز جتنا منہ لیکن مٹر جتنا دماغ
واقعی پاپولیرٹی حاصل کرنا اتنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
۔۔
کوئی کھیلوں میں نام کماتا ہے، کوئی غریبوں کے لیے مفت اسپتال بناتا ہے،
کوئی دنیا میں Penthouse Pirates کے نام سے مشہور ہوتا ہے
اور
“کچھ کنجر پیشہ اپنی بیویاں سٹیج پر نچا کر بھی پاپولر ہو جاتے ہیں”
https://t.co/mGi7KkARQn