وزیراعظم شہباز شریف کو برا بھلا کہنے والے پٹواریو
ہن بولو وی
🚨لوکل گاڑیوں کی قیمت میں 13 لاکھ کمی ،
🚨جاپانی کاروں کی ڈیوٹی ختم اور قیمت آدھی ہونے والی ہے ،🚨پی ٹی اے موبائل ٹیکس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے ،
🚨سولر کی قیمتیں بھی کریش کرگئیں ،
🚨قدرت مہربان خوشخبریاں اب پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔
جب ہم پر حملے ہو رہے تھے تو کسی پڑوسی ملک نے ہم سے ��ہیں پوچھا لیکن پاکستان شروع سے ہمارے ساتھ ٹھہرا رہا
پاکستان جیسا دوست ملک کا احسان ہم. کبھی نہیں بھولیں گے
ایران (اسماعیل بقای)
وزیراعظم آزاد کشمیر آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ممبران کے گھر گیا ،بنا پروٹوکول کے اکیلے آنے کا کہا وزیراعظم نے عمل کیا اور اکیلا گیا تین گھنٹے ان کے گھر رہا اور ہاتھ جوڑیں کہ فساد مت کرو شوکت میر کے بارے خبریں درست نہیں مل رہی معاملات ریاست کشمیر کے ہاتھ سے نکل جائیں گے شوکت میر نے جواب دیا آزاد کشمیر کے کردار کی ہمیں بیچ میں ضرورت ھی نہیں ھے
یعنی یہ لوگ ریاست پاکستان ساتھ بھارت کے کہنے پر پہلے ھی ٹکرانے کا فیصلہ کر چُکے تھے
صبر بالآخر جیت گیا۔ صدر ٹرمپ نے ایران بحری ناکہ بندی ختم کردی۔جوابا ایران بھی آبنائے ہرمز کھول دے گا۔ مطلب یہ کہ امن معاہدہ بس ہوا ہی چاہتا ہے۔اگر ایران ایٹمی فضلے کے عوض منجمد اثاثے بحال ،پابندیاں ختم اورتاوان جنگ کے طور پر تین سو ارب ڈالر کا سپورٹ ��نڈ منظور کرانے میں کامیاب رہا جس کی سو فیصد توقع ہے اور آثار واضح ہیں۔ تو یہ ایک ضعیف،مظلوم مگر دلیر،جانثار اور جذبہ جہاد سے سرشار قوم کی دو ٹوک فتح ہو گی۔ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں قطار اندر قطار اب بھی