"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے انکشافات!
ڈاکٹر عبدالقدیر خان... وہ نام جس کی وجہ سے آج ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، جس نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہیرو کے مرنے کے بعد ان کے نام اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
محسنِ پاکستان کی صاحبزادی، ڈاکٹر دینا خان نے خاموشی توڑتے ہوئے ایک ایسا لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
"جب میں اپنے باپ کا آخری خواب بچانے کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھی، تو میں سوچتی تھی کہ کیا میرے والد نے اپنی پوری زندگی، اپنا سب کچھ اس ملک پر لٹا کر کوئی غلطی تو نہیں کر دی؟ آج اس ملک میں ان کے نام کو مٹایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو رلایا جا رہا ہے!"
ہوا کچھ یوں کہ 2013 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے لاہور میں 500 بیڈز کے ایک عظیم 'ٹرسٹ ہسپتال' کی بنیاد رکھی۔ لیکن ان کے انتقال کے فوراً بعد، ان کے اپنے قریبی ساتھیوں اور نام نہاد 'دوستوں' کی نیتیں بدل گئیں۔ انہوں نے جعلی کاغذات بنائے، ڈاکٹر دینا کو ٹرسٹ سے دھکے دے کر نکال دیا اور محسنِ پاکستان کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورتے رہے۔
ڈاکٹر دینا نے ہمت نہیں ہاری! اس اکیلی بیٹی نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی، ان آستین کے سانپوں کو بے نقاب کیا اور اپنا ٹرسٹ بڑی حد تک واپس لیا۔ لیکن آج بھی مافیا ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
انتہائی دکھی دل کے ساتھ ڈاکٹر دینا نے سوال کیا: "کیا باوقار قوموں کا یہی شیوہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں کو بھول جائیں اور ان کی اولاد کو ذلیل کریں؟" انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کے والد کا آخری خواب (غریبوں کا ہسپتال) پورا کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں۔
جس عظیم انسان نے دن رات ایک کر کے ہمیں ایٹم بم دیا اور دشمنوں سے محفوظ کیا، آج اس کی بیٹی اپنوں سے ہی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
سابق امریکی انٹیلیجنس آفیسر Josephine Guilbe :
"ہمارے پاس وہ ٹیکنالوجی موجود ہے جو ہمیں بلڈنگ کے اندر لوگوں کی تعداد، بچوں کی تعداد، ان کی شناخت بتانے کی صلاحیت دیتی ہے، اور اس کے باوجود، اسرائیل بچوں کو ہدف بناتا ہے اور جان بوجھ کر انہیں مار دیتا ہے۔"
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
While the world chases glory on the pitch… in Lebanon, kids chase death disguised as a ball.💔💔
One child dreams of Ronaldo. Another fears a football that explodes. This is Israeli-occupied southern Lebanon. 😢😢
یہ اسرائیل ہے۔
اگر فلسطینی خواتین اسی طرح سرِعام بندوقیں لئیے گُھوم رہی ہوتیں تو دُنیا انھیں دہشتگرد کہتی اور کہتی کہ ان پر بم مارنا جائز ہے کیونکہ ان کی تو خواتین بھی بندوقیں لئیے پھرتی ہیں۔
ازرائیل 20 ہزار سے زائد بچوں کو شہید کر چکا!
مجرم صرف وہ نہیں ہیں جنہوں نے ٹریگر دبایا یا بم گرایا، بلکہ وہ تمام عالمی طاقتیں اور خاموش تماشائی بھی برابر کے شریکِ جرم ہیں جنہوں نے ان معصوموں کی چیخوں پر اپنے کان اور آنکھیں بند کر لیں۔
اس بچے کو دیکھیں۔ یہ ایک فلسطین کا معصوم بچہ ہے جو اسرائیلی جرائم کا جیتا جاگتا ثُبوت ہے۔
اسرائیل کے ہر جُرم میں امریکہ شریک ہے اور وہ تمام مسلمان حُکمران جو اس بربریت پر خاموش رہے۔
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
آج میں نے فیس بُک پر کہیں پڑھا کہ بنگلہ دیش اب اپنے بیوروکریٹس کو ٹریننگ کے لئیے پاکستان بھیجا کرے گا اور اُن کی تمام ٹریننگ اب پاکستان میں ہوگی۔
بس ایک جُملہ دل میں آیا بنگلہ دیش کے لئیے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
وہ معاہدے کہاں گئے جن سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا تھا یہ کل کا حال ہے
غزہ سٹی کے ملبے تلے زندگی سسک رہی تھی…
ہر طرف چیخیں، دھواں اور تباہی تھی، مگر انہی کھنڈرات کے درمیان 10 سالہ معصوم بچی “مراح” کو زندہ نکال لیا گیا۔ 💔🇵🇸
🛑 کیا آپ سکون سے عید گُزار پاو گے جبکہ غزہ شدید قحط کا شکار ہے اقوامِ متحدہ اور عالمی اداروں کے مطابق غزہ کی پٹی کو باضابطہ طور پر آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے جہاں مسلسل جنگ اور ناکہ بندی کے باعث نصف ملین سے زائدفلسطینی شدید ترین بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں ! پلیز امداد کریں
عوامی بائیکاٹ کی طاقت ملاحظہ کریں۔
مغربی بنگال کی نئی انتہاپسند حکومت نے بڑی عید سے پہلے گائے کے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی۔ مسلمانوں نے گائے کی جگہ بکرے اور دُنبے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مغربی بنگال اور حیدرآباد کی منڈیوں میں ہندو بیوپاری گائے فروخت کے لیے رکھ کر بیٹھے ہیں اور ایک بھی گائے فروخت نہیں ہو رہی۔ اب یہی لوگ بنگال میں بننے والی مودی سرکار کو گالیاں دے رہے ہیں۔
مغربی بنگال کے مسلمانوں کے ایک عقلمندانہ فیصلے نے انتہا پسندوں کی پورے بھارت میں چیخیں نکلوا دی ہیں۔ کاش مہنگا پیٹرول، گیس اور بجلی استعمال کرنے والی ہماری پاکستانی عوام کو بھی یہ شعور آ جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہو جائیں۔
No. This is not Switzerland. It is a very small valley in Pakistan called Kumrat Valley.
We have hundreds of such places in Pakistan.
This is my Pakistan.
قابض اسرائیل نے غزہ کے Al-Shati Refugee Camp پر بمباری کی ہے ، یہ ہے انکا سیز فائر اور کہاں ہیں بورڈ آف سو کالڈ پیس والے جنہوں نے فلسطینیوں کا سودا کیا ؟
فرانسیسی خاتون کے آنسو🥲
’غزہ نے میری آنکھیں کھول دیں اور مجھے طاقت دی۔ خدا کے چنے ہوئے لوگ، حقیقی چنے ہوئے لوگ وہی ہیں۔ میں غزہ کے لوگوں کی بہادری کبھی نہیں بھولوں گی۔ ان کا دفاع کرنے والا کوئی کیوں نہیں ہے؟!‘”
صرف اسرائیلی فوج نہیں پورا اسرائیل جانوروں سے بھرا پڑا ہے ویڈیو میں ایک اسرائیلی فوجی بس بغیرکسی وجہ کے شوقیہ غزہ کی سویلین آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کئیے جارہا یہ سوچے سمجھے بغیر کے ہر ایک سیکنڈ میں وہ کتنی زندگیاں چھین رہا ہے یہ نسل کُشی کا وہ انداز ہے جو روز زندگیاں چھین رہا
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے ��شمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
اسرائیل کا وزیرِ خزانہ سموٹریچ:
"میرا بیٹا چاہتا ہے کہ میں لبنان کا کچھ حصہ اس کے لیے چھوڑ دوں تاکہ وہ بعد میں اسے تباہ کرے۔ میں نے اسے کہا فکر نہ کرو، سب کے لیے کافی ہوگا۔"
نسل در نسل جاری رہنے والی سفاکیت۔