@MohUmair87 حافظ نعیم واحد نڈر لیڈر ہے جو مہنگائی کے خلاف نکلا ہوا بڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی اندرون خانہ حکومت کے ساتھ ملی ہوئی ہے مہنگائی کے خلاف کھبی نہیں نکلے گی ۔
@MohUmair87 عمران بیچارہ تین سالوں سے منت ترلے کر رہا پاؤں پڑ رہا ہے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے لیکن کوئی سنتا ہی نہیں
بلآخر رو رو کر اپنی آنکھیں گنوا بیٹھا 😄
@MohUmair87 حکومت تین سالوں سے عمران کو مذاکرات کے قابل ہی نہیں سمجھتے
عمران بیچارہ روز منت ترلے اور پاؤں پڑھتا ہے کہ کوئی مجھ سے بات کرے بیچارے نے تو رو رو کر اپنی آنکھیں گنوا دی لیکن پھر بھی ان کی کوئی سنتا ہی نہیں
جماعت اسلامی نے تو چند دنوں میں حکومت کو مذاکرات پر مجبور کر دیا ۔
@SdqJaan عمران بیچارہ تو روز منت ترلے پاؤں پڑھتا ہے کہ مجھ سے کوئی بات کریں رو رو کر بیچارے نے اپنی آنکھیں خراب کر دی لیکن پھر بھی کوئی سنتا ہی نہیں۔😄
ماشاءاللہ جماعت اسلامی نے حکومت کو مذاکرات پر مجبور کر دیا ہے ۔
معلوم نہیں لیکن آج @NaeemRehmanEngr کو دیکھ کر اس بندے پر عجیب قسم کا رشک اور ترس آیا ۔
کتنا پرامید ہے یہ انسان ، ابھی تک ایک لمحے کے لئے بھی مایوسی کا اک لفظ تک نہیں بولا، اس کا کتنا مذاق اڑایا گیا ' اس پر میمز بنائے گئے ' مجھے پتا ہے اس پر پیچھے ہٹنے کے لئے دباؤ بھی موجود ہوگا ' ملک کے نام نہاد دانشور سوشل میڈیا کھولتے ہی اس پر طنز کے تیر چلاتے ہیں مگر ہر شام یہ امید کے دئیے جلا رہا ہے ۔
یہ ہر وقت ہماری بات کرتا ہے ' یہ ان لوگوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے جن کا ماہانہ خرچہ سرکاری خزانے سے کروڑوں میں پورا ہوتا ہے ۔ جن کا پٹرول فری ہے اور جن کو زندگی کی ہر سہولت میسر ہے ۔
کیا آپ اپنے لئے کم سے کم سوشل میڈیا پر آواز نہیں اٹھائیں گے ؟ اس شخص کو بے شک ووٹ نہ دیں مگر اپنے لئے اس کا ساتھ ضرور دیں کیونکہ خاکم بدہن اگر یہ ناکام ہوا تو پھر شائد کوئی عام آدمی کی زندگی پر بات تک نہ کریں ۔
@ehtshamkiani پی ٹی آئی ایک سیاسی دھشت گرد جماعت ہے جو مار دھاڑ جلاؤ گھیراؤ فتنہ و فساد پر یقین رکھتی ہے ان شر پسندوں کو احتجاج کی اجازت بلکل نہیں ہونی چاہیئے یہ انسان کے بچے نہیں درندے ہیں۔
@RShahzaddk جعلیحکومت اور جعلی اپوزیشن پی ٹی آئی سب ایک پیج پر ہیں عوامی حقوق کے لیے صرف جماعت اسلامی ہی سراپا احتجاج ہے
باقی سب پارٹیاں مل کر عوام کو بیدردی سے لوٹ رہے ہیں ۔
@digitalchirrya جعلی حکومت اور جعلی اپوزیشن پی ٹی آئی سب ایک پیج پر ہیں عوامی حقوق کے لیے صرف جماعت اسلامی ہی سراپا احتجاج ہے باقی سب پارٹیاں مل کر قوم کو بیدردی سے لوٹ رہے ہیں ۔
@RShahzaddk جماعت اسلامی کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ
ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے خان کو ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر پر آتے اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی رکھتے دیکھا ہے۔
@arifhameed15 چونکہ پی ٹی آئی ایک سیاسی دھشت گرد فسادی پارٹی ہے جو مار دھاڑ جلاؤ گھیراؤ فتنہ و فساد پر یقین کامل رکھتی ہے اسلئے ایسی فسادی پارٹی کو پرتشدد احتجاج کی اجازت قطعاً نہیں ہونی چاہیئے
اس پر مکمل پابندی لگانی چاہیے ۔
@HasnaatMalik جعلی حکومت اور جعلی اپوزیشن سب ایک پیج پر ہیں عوامی حقوق کے لیے صرف جماعت اسلامی ہی سراپا احتجاج ہے
باقی سب پارٹیاں مل کر عوام کو بیدردی سے لوٹ رہے ہیں ۔
@khurram143 جماعت اسلامی کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ
ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے خان کو ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر پر آتے اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی رکھتے دیکھا ہے۔
@RShahzaddk جعلی حکومت اور جعلی اپوزیشن سب ایک پیج پر ہیں عوامی حقوق کے لیے جماعت اسلامی ہی سراپا احتجاج ہے
باقی سب پارٹیاں مل کر عوام کو بیدردی سے لوٹ رہے ہیں ۔
@TurkiyeUrdu_ دوسروں کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ
ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے خان کو ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر پر آتے اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی رکھتے دیکھا ہے۔