سرائے عالمگیر دفتر میں وہیل چیئر آ چکی ہے
جو افراد الخدمت فاؤنڈیشن سرائے عالمگیر میں وہیل چیئر کے لیے درخواست دے چکے ہیں، وہ براہِ کرم سرائے عالمگیر دفتر آ کر اپنی وہیل چیئر وصول کریں۔
میں الخدمت فاؤنڈیشن کا فیلڈ سوشل آفیسر ہوں۔
شکریہ
الخدمت فاؤنڈیشن سرائے عالمگیر
@AlkhidmatOrg