Top Tweets for #2aA
Todd's Tendak W-215 AM FM Portable Radio Review https://t.co/NV3zKSsTYw via @YouTube
A Ten Dollar Radio.
#todds #tendollarradio #review #tendak #w215 #am #fm #2AA #flashlight #portable #radio #receiver #travelbackintime #nofees #notracking
وہ بادلوں میں چھپے
چاند کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی روبرو
کبھی لاپتہ۔۔۔۔۔۔۔
#2aa
نرمی کمزوری نہیں ہوتی اصل طاقت یہ ہے کہ انسان عزتِ نفس کے ساتھ مہربان بھی رہے اور اپنی حدود بھی قائم رکھے ہر سخت انسان مضبوط نہیں ہوتا اور ہر نرم انسان کمزور نہیں ہوتا😌
My point of view💙
#2aa
کسی سے expectation نہیں رکھنی چاہیے 🙂
کیونکہ خاموشی ہمیشہ الفاظ سے زیادہ سچ بولتی ہے😌
#2aa
عورت اکثر مرد کے ماضی کو سمجھ کر اسے سہارا دیتی ہے اور آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے جبکہ مرد عموماً عورت کے ماضی کو قبول کرنے میں مشکل محسوس کرتا ہے اسی رویے کی وجہ سے لوگ اپنا ماضی چھپاتے ہیں پہلے مجھے یہ جھوٹ لگتا تھا، مگر اب میں سمجھتی ہوں کہ لوگ ایسا احتیاطاً کرتے ہیں😌
#2aa
تمام پردیسوں کو عید مبارک
اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰه تعالی آپ کی زندگی کی ہر خواہش آرزو اور دعا جو اپ کے دل میں ہے وہ پوری فرمائے
آمین یارب العالمین🤲
#عيد_الأضحى
#آنی
#2aa
کبھی بھی وہ غلطی مت کرے جو آپ کو گناہ لگے اور گناہ وہ ہے جو آپ کو چھپانا پڑے اصل معاملہ آپ کا ضمیر پاک ہونا اور اپنے رب کے سامنے شرمندہ نہ ہونے کا ہے باقی یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں تو زندگی کا حصہ ہے کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا😌
#2aa
GD nyt 💙
تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے
💙🤍
#2aa
کسی کے ساتھ رہنا ہو تو اس سے تھوڑا فاصلہ رکھنا چاہیے بعض اوقات حد سے زیادہ قربتیں رشتوں کی نزاکت کو کم کر دیتی ہیں اور جو چیزیں حد میں رہیں وہی اپنی خوبصورتی برقرار رکھتی ہیں💙
#2aa
انسان اپنے آپ پر سب سے بڑا ظلم اُس وقت کرتا ہے جب وہ یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ ہر دل کی دھڑکن، ہر احساس کی گہرائی، اور ہر نیت کی پاکیزگی اُس کے اپنے دل جیسی ہے
حالانکہ ہر چہرے کے پیچھے ایک الگ دنیا اور ہر دل کے اندر ایک الگ حقیقت چھپی ہوتی ہے😌
#2aa
ہم نے ہر کسی کو احترام کے قابل سمجھا
اب کسی کے دل میں کیا ہے یہ اللّٰه جانے۔۔۔۔۔۔۔😌
#2aa
دوستی اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں یہ اہم نہیں ہوتا کہ ہر وقت کا ساتھ میسر ہو اہم یہ ہے کہ جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا اس کو ہمیشہ برقرار رکھے😌
#2aa
اگر میں کسی کو میسج/کمنٹ کرتی ہوں اور وہ آن لائن ہونے کے باوجود اسے سین نہ کرے تو میں خود کو اتنی اہمیت دیتی ہوں کہ وہ massage ignore نہیں ہونے دیتی اور فوراً ڈیلیٹ کر دیتی ہوں
آپ اپنی جگہ اہم ہیں مگر میری self respect میرے لیے زیادہ اہم ہے 💙
#2aa
میں کبھی کسی گروپ، فضول لڑائی یا قومیت اور تعصب والی بحث کا حصہ نہیں بنی ہر شور میں اپنی آواز شامل کرنا مجھے کبھی اچھا نہیں لگا بس اسی بات کا غرور ہے 😌
#2aa
میری شروع سے یہ عادت ہے کہ اگر مجھے کوئی بات یا چیز پسند نہ آئے تو میں اس پر بحث کرنے کے بجائے خاموش رہنا مناسب سمجھتی ہوں پتا نہیں یہ درست ہے یا نہیں لیکن میرے خیال میں لاحاصل بحث سے یہ بہتر طریقہ ہے اور ناپسندیدگی ظاہر کرنے کا بہترین انداز 😌
#2aa
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers










