Top Tweets for #365NEWSPK
بیوی سے مار کھانے والے مردوں کیلئے کالا بٹن ! مریم نواز کادلچسپ بیان
#365News #365NewsPK #MaryamNawaz
مکہ دفاعی معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیے تکنیکی منصوبہ بندی انتہائی ضروری ہے، آج کے اجلاس میں اس پر مشاورت ہوئی، انس ملک۔
#365News #365NewsPK #groundzero #DefenceAgreement #makkah #anasmalik
ملک کے معاملات بہتر ہو رہے تھے، اچانک مولانا فضل الرحمان کے بیانات آنے لگے، پرویز سندھیلا کی گفتگو۔
#365News #365NewsPK #groundzero #molanafazalurrhman #parvaizsandhila
ن لیگ کی حالت ایسی ہوتی ہے جب اقتدار میں ہوتے ہیں، ساری شرم و حیا اتار کر بیٹھے ہوتے ہیں، اسلم غوری کا سخت جواب۔
#365News #365NewsPK #PMLN #groundzero #aslamghouri
پیپلز پارٹی کے پاس بہت سی پوزیشنز ہیں، معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، وہاں پر بحث ہوگی، چاہیے، قیصر احمد
#365News #365NewsPK #groundzero #PeoplesParty #qaiserahmedshaikh
ریفرنڈم آئین کا حصہ ہے، بہت سے ممالک میں ہوتا رہتا ہے۔ ریفرنڈم کرانے پر اختلاف کرنے کا کوئی جواز نہیں، قیصر احمد شیخ۔
#365News #365NewsPK #groundzero #referendum #Constitution #qaiserahmedshaikh
مکه مشتر کہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس
#365News #365NewsPK #BreakingNews #makkah
سندھ حکومت کے عوام کیلئے بڑے منصوبوں کی بھرمار!
#365News #365NewsPK #SindhGovernment #newproject #GoodNews

پہلے صوبوں کا تنازع کھڑا کیا جائے، پھر ریفرنڈم کا شوشہ چھوڑا جائے۔ اب ریفرنڈم پر زور دیا جا رہا ہے، اویس توحید۔
#365News #365NewsPK #betweenthelines #NewProvinces #referendum #awaistoheed
آپکے پاس فارم 47 ہے۔حکومت ہے کاغذوں میں کروالیں ریفرنڈم آپ،حفیظ اللہ نیازی
#365News #365NewsPK #betweenthelines #foam47 #government #referendum #HafeezullahNiazi
پیپلز پارٹی اور PTI کی حمایت کے بغیر صوبے نہیں بن سکتے پاکستان کی پہلی رجیم ہے جس کی پبلک سپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے،حفیظ اللہ نیازی
#365News #365NewsPK #betweenthelines #PeoplesParty #pti #NewProvinces #PublicSupport #HafeezullahNiazi
مولانا آپ کا گھریلو تنازع ہے تو عدالت جائیں ،مشیر اطلاعات ثمر بلور
#365News #365NewsPK #BreakingNews #SamarHaroonBilour
مولانا فضل الرحمان کو گھر پر نظر بند کیے جانے کا دعویٰ
#365News #365NewsPK #BreakingNews #molanafazalurrhman
صحت کارڈ سے 70 فیصد لوگ سرکاری اسپتالوں میں علاج کرانے جاتے ہیں، تین دفعہ حکومت ایسے ہی نہیں ملتی، مزمل اسلم۔
#365News #365NewsPK #thehonesttalk #healthcare #healthcard #GovernmentHospital #KPK #MuzzammilAslam
کاغذی وزیر اعظم، کاغذی سیاستدان ، کاغذی وزیر نہیں چاہیے: بلاول بھٹو
#365News #365NewsPK #BilawalBhuttoZardari

اسپیس اسٹیشن میں پہلا پاکستانی خلاء باز، پاکستان کے لیے بڑا اعزاز! پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہونے والا ہے؟
#365News #365NewsPK #FactsMatter #pakistani #Pakistan #FirstPakistani #spacexmission #space #gamechanger #astronaut
ہماری مخصوص نشستیں واپس کر دی جائیں تو پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں میں واپس آ سکتی ہے، ہمایوں مہمند کا مطالبہ!
#365News #365NewsPK #FactMatters #PTI #ReserveSeats #electionseats #HumayunMohmand
کراچی میں ٹرانسپورٹ نظام میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
#365News #365NewsPK #BreakingNews #SharjeelMemon
جعلی ادویات کی پہچان اب ہو گی اور آسان
#365News #365NewsPK #BreakingNews #FakeMedicines #PMShahbazSharif
اب تمام سیاسی جماعتیں اعتراف کر رہی ہیں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھیننا غلط اقدام تھا، سینیٹر ہمایوں مہمند
#365News #365NewsPK #FactMatters #PTI #ReserveSeats #BilawalBhuttoZardari #HumayunMohmand
ایک حکومتی وزیر کچھ کہہ رہا ہے اور دوسرا وزیر کچھ اور! قمر زمان کائرہ کی گفتگو۔
#365News #365NewsPK #FactMatters #government #pti #qamarzamanqaira #BilawalBhuttoZardari
وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت
#365News #365NewsPK #BreakingNews #islamabadelection
ملک بھر میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج
#365News #365NewsPK #BreakingNews #molanafazalurrhman #protest
ریفرنڈم کے معاملے پر زور زبردستی نہ کی جائے، نئے صوبوں کے قیام پر صرف آئینی راستہ ہی اختیار کرنا چاہیئے، قمر زمان کائرہ
#newprovince #NewProvinces #Constitution #qamarzamanqaira #365News #365NewsPK #FactMatters #referendum
چار مطالبات ماننے کا مطلب سب کچھ ماننا نہیں، حافظ نعیم
#365News #365NewsPK #BreakingNews #HafizNaeemRehman
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم دفاعی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
#365News #365NewsPK #BreakingNews #Pakistan #turkia #saudiarabia
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
239.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
