Top Tweets for #CITY42
رائٹر افتخار احمد عثمانی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ "پری زاد" کے بعد مجھے کام ہی نہیں ملا, انہوں نے انڈسٹری میں نئے لکھاریوں کو درپیش مشکلات پر کھل کر بات کی۔#City42

اداکارہ ایمن خان نے اپنی بیٹیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ! میری خوبصورت بیٹیاں میری سب سے بڑی رحمت ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میری بیٹیاں میری زندگی کی سب سے قیمتی نعمت اور برکت ہیں, اللہ ان کو ہمیشہ خوش، صحت مند اور محفوظ رکھے، آمین۔
#City42

اداکار عثمان جاوید نے کہا کہ سجل علی بہت Down To Earth ہیں، ان کے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا , ان کے اس بیان کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
#City42

ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں اور عوام ’’ مر ‘‘ گئے
تم علاج باہر کراؤ ، اپنے بچوں کو بھی بیرون ملک پڑھاؤ ۔۔۔
یہ نظام کے منہ پر تمانچہ ، شرم کرو ، ڈوب مرو !!
#City42
ہمارے بابا کا چالان نہ کریں پلیز
بچیوں کی ٹریفک وارڈن سے معصومانہ درخواست
#City42
شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ دار پولیس اہلکار خود سر راہ رکشہ روک کر خواتین کو ہراساں کرنے لگے، پولیس اہلکار کی جانب سے رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.
#City42 #viralvideos
اناسی سال بعد بھی پاکستان میں صرف چار صوبے کیوں؟
دیگر ممالک میں بھی درجنوں انتظامی یونٹس پاکستان میں کیوں نہیں؟
#City42 #viralvideos
آج اپنی موٹر سائیکل بیچ کر واپس گاؤں جا رہا ہوں
گھر والوں کو بھی سنبھالنا ہے پیٹرول پورا ہو گا یا گھر چلے گا
#City42 #viralvideos
Rajab Butt and Eman came together to celebrate their son Kivan Sultan’s first birthday.
#City42 #viral #rajabbutt

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنےحالیہ متنازع بیان پر تنقید کرنے والی شوبز شخصیات، جن میں اداکارہ سحر خان بھی شامل ہیں،کو جواب دے دیا۔
#City42 #viralvídeo #rajabbutt
ایس ایس پی احمد محی الدین مستعفی، حقیقت کھل گئی
پولیس کی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنے پر افسر ناراض تھے؟
احمد محی الدین بہتر مستقبل کیلئے کینیڈا چلے گئے
#lahore #City42 #LatestNews #Pakistan #BreakingNews
کچھ درد الفاظ میں بیان نہیں ہوتے، یہ منظر ہر آنکھ کو اشکبار کر گیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل !
#City42 #viralvídeo
گلی میں محنت کرتا باپ، گلے لگاتی بیٹی؛ خدا کی رحمت کاخوبصورت نظارہ آنکھیں نم کر گیا ، دل کو چھولینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی!
#City42 #EmotionalStory #Love #Father #Daughter #viralvídeo
خواتین احتیاط کریں ، حادثہ سے بچیں
موٹر سائیکل پر سفر کے دوران خواتین کے عبائے اور دوپٹے کا خاص خیال رکھیں تاکہ وہ ٹائر یا چین میں پھنس کر کسی بڑے حادثے کا سبب نہ بنیں۔ احتیاط زندگی ہے.
#City42
دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے اہم خبر!
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی نیوز کانفرنس
#City42 #viralvídeo
Last Seen Hashtags on Sotwe
BienestarSomosTodos
Seen from United States
DivisiónHonor
Seen from United States
100万回再生
Seen from Japan
AK47OnOct
Seen from United States
โคราช
Seen from Thailand
faketoks
Seen from Argentina
minichat #snapchat
รับงานตลาดไท
Seen from Thailand
Samdeep
Seen from United States
BrunoRamirez
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




