Top Tweets for #DailyJAng
اسرائیلی مسافر نے بتایا کہ حملہ آور طیارے کے کنٹرول سسٹم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔
https://t.co/c4YDW31j3X
#DailyJang

عدالت نے 22 ستمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
https://t.co/cAla6565Gu
#DailyJang

اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ پائلٹ نے ایک ایسے سانحے سے بچا لیا جو اسرائیل کے لیے تباہ کن ہوتا۔
https://t.co/Cq6bZblf2P
#DailyJang

مائیکروسافٹ کے شریک بانی کے مطابق مصنوعی ذہانت یا روبوٹس سے اخراجات کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر شعبے میں انسانوں کی جگہ مشینوں کو دی جائے۔
https://t.co/M43eD4Fbju
#DailyJang

پاکستانی فیشن اسٹائلسٹ نے بتایا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری پاکستانی ثقافت، شاعری، اندازِ گفتگو اور طرزِ زندگی سے متاثر ہے۔
https://t.co/cqyttSYJuq
#DailyJang

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایرانی وفد میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔
https://t.co/yh5WAJhcIw
#DailyJang

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ و خاتونِ اوّل اپنی خوبصورتی، فٹنس اور اسٹائل کے باعث اکثر توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔
https://t.co/ynBIwoIhp1
#Dailyjang

فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید صحافی کے بچوں نے اپنے والد کو ’اللّہ آپ پر رحم کرے بابا‘ کے الفاظ کے ساتھ الوداع کہا تھا۔
https://t.co/QrEKpobvbz
#DailyJang

ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق امریکا کی جوابی تجویز موصول ہو گئی ہے۔
https://t.co/cAAjJ1g6Dc
#DailyJang

افغانستان میں 2 مقامات پر دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
https://t.co/3ircWfJCqK
#DailyJang

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا۔
https://t.co/lvKa7hlTgk
#DailyJang

وزیرِ مملکت کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی کے سخت گیر رویے کے باعث معاملہ حل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
https://t.co/0NWDSlSTB8
#DailyJang

سعودیہ کو درپیش ہر خطرے یا حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ولی عہد
https://t.co/UiZt2gOdwq
#DailyJang

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ, اماراتی طیارہ معاملے پر تفصیلی بات چیت-
https://t.co/tYM3wXwCt8
#DailyJang

وزارتِ خزانہ نے بدھ کو جاری کردہ اپنی ماہانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ’’قلیل مدت میں مہنگائی بلند رہنے کی توقع ہے۔
https://t.co/cJ16Olm4ca
#DailyJang

یہ میچ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا ہائی اسکوررنگ مقابلہ بھی بن گیا۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/qrVRSiN5Re
#DailyJang #ODI #IndiavsWI #IndvWI #SportsNews #CricketNews

میں چین کے صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم کا چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب
تفصیلات جانیے: https://t.co/qP0uMd6DSZ
#DailyJang #ShehbazSharif

ہندی فلموں کو دیہات سے لے کر شہری اور میٹرو علاقوں کے تمام ناظرین کو ایک ساتھ متوجہ کرنا ہوتا ہے جو ایک انتہائی دشوار کام ہے: بھارتی اداکار
تفصیلات جانیے: https://t.co/ZE4zqrxr3l
#DailyJang #AjayDevgan

ڈرائیو وے سے سمندر کی طرف پیش قدمی کرتے شارک کی ویڈیو بنانے والے شہری کے مطابق شارک تیرتے ہوئے ایک گھر کے گیراج میں غائب ہوئی۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/QUaHpnMMJE
#DailyJang #Shark

پیٹرولیم ڈویژن نے یکم اکتوبر کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/wMvemEG4U1
#DailyJang #Petroleum #Diesel

Last Seen Hashtags on Sotwe
plowcam
Seen from Turkey
WinnersChapelDublin
Seen from United States
CREAPAC23
Seen from United States
古风歌曲混沌
Seen from Italy
femalemask
Seen from Vietnam
Cobertis
Seen from United States
stepdaddy
Seen from Malaysia
Covid19China
Seen from United States
EscarlethPalacios
Seen from Mexico
teamDISCIPLINE
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
