Top Tweets for #Digoperations
شاہدرہ پولیس کی کارروائی، 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل، ماسٹر چابی، موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

قلعہ گجر سنگھ پولیس کی کارروائی، ہال روڈ پر دکاندار پر وحشیانہ حملے میں ملوث ملزم گرفتار۔ موبائل پاؤچ کی قیمت پر معمولی بحث کے دوران ملزم نے دکاندار پر حملہ کرتے ہوئے کان کاٹ لیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

شاہدرہ فیکٹری ورکر کے قتل کا معاملہ، 15 کی کال پر پولیس کا فوری رسپانس، ملزم گرفتار،پلاسٹک کچرا تولنے پر جھگڑا، چھری سے حملہ، مقدمہ درج۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore

کاہنہ پولیس کی کارروائی، غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ پولیس نے الفضل سٹی شہزادہ روڈ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

شاد باغ پولیس کی کارروائی، شراب سپلائی میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار۔ پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

ریس کورس پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا جو گھروں اور دکانوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations #lahore
1/2

راوی روڈ چوکی سبزی منڈی میں شہری پر تشدد کے واقعہ پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس مدعی سے رابطے میں ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
1/2

چوکی بی بی پاکدامن پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ 2 منشیات فروش گرفتار۔
1910 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #Digoperations

مسلم ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی، گمشدہ جواں سالہ لڑکی کو تلاش کرکے بحفاظت اہلخانہ کےحوالے کر دیا گیا۔ والد کی درخواست پرتشکیل دی گئی خصوصی ٹیم نے ہیومن ریسورس اورانٹیلیجنس بیسڈ اقدامات کے ذریعے لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

کاہنہ پولیس نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں 7 منشیات فروش، 4 ہوائی فائرنگ اور 3 اسلحہ کی نمائش کرنے والے شامل ہیں۔
6 کلو سے زائد چرس، 300 گرام آئس، 6 پستول اور متعدد گولیاں۔ مقدمات درج
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس

مناواں پولیس کی کارروائی، تاش پر جوا کھیلنے والے 09 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے آلاتِ قمار بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد۔ مقدمہ درج۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

شفیق آباد پولیس کی کارروائی، قتل کیس کے نامزد 03 ملزمان گرفتار۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ ملزمان پر معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ مقدمہ درج۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

16 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #Digoperations

ڈیفنس سی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1370 گرام چرس اور ایک عدد پسٹل برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

عوامی دادرسی اور کڑا احتساب؛ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل کا فوری حل
شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی جانب سے کھلی کچہریوں کا بلاتعطل سلسلہ جاری ہے۔
1/3
#digoperations #Lahore #police #لاہور #پولیس #opencourt
سبزی کی آڑ میں منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو چوکی سبزی منڈی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران دونوں ملزمان سے 2 کلو 640 گرام چرس برآمد ہوئی اور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

پولیس تحفظ مرکز لبرٹی مارکیٹ اور میثاق سینٹر لاہور کی مؤثر اور مثبت کمیونٹی پولیسنگ کے تحت گھریلو تنازعات کے حل، خصوصی افراد کی معاونت اور لاوارث/گمشدہ بچوں کو ان کے اہل خانہ سے دوبارہ ملایا گیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore

سبزہ زار پولیس نے 15 اور IC3 اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منظم ڈکیت گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکلیں چھینتے تھے۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس
1/2

ہربنس پورہ میں فائرنگ کا واقعہ، خاتون سمیت 3 افراد زخمی، دولہا سمیت 5 ملزمان گرفتار،
ہربنس پورہ میں شادی ہال کے باہر فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس
1/2

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.3M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.6M followers

KATY PERRY 
@katyperry
86.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.7M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.3M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60M followers